ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن کا سادھوی پرگیہ کو نوٹس - بھوپال

بھوپال پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ کو اے ٹی ایس چیف آنجہانی ہیمنت کرکرے کے تعلق سے متنازع بیان دینے پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

sadhvi pragya
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 4:35 PM IST

Updated : Apr 20, 2019, 4:57 PM IST

ضلع الیکشن افسر اور کلکٹر نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت سادھوی پرگیہ سنگھ کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ ان سے ہیمنت کرکرے کے تعلق سے دیے گئے بیان پر وضاحت طلب کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بی جے پی کی طرف سے بھوپال پارلیمانی سیٹ سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو امیدوار بنائے جانے کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ ' اے ٹی ایس چیف ہیمنت کرکرے کو ان کا شراپ لگا ہے'

الیکشن کمیشن کا سادھوی پرگیہ کو نوٹس
الیکشن کمیشن کا سادھوی پرگیہ کو نوٹس

سادھوی کے اس بیان کی چو طرف مذمت کی گئی، حتیٰ کہ بی جے پی نے بھی سادھوی کے بیان سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی بیان ہے۔

بعد ازیں سادھوی پرگیہ سنگھ نے ہیمنت کرکرے کے تعلق سے جو متنازع بیان دیا تھا، وہ واپس لے لیا اور اس کے لیے معافی بھی طلب کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 20, 2019, 4:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.