ETV Bharat / state

اندور میں كووڈ 19 سے اب تک 68 افراد ہلاک، 1485 متاثر

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 5:44 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں كووڈ 19 کے تین مزید مریضوں کے ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 68 تک پہنچ گئی ہے ۔

اندور میں كووڈ 19 سے اب تک 68 افراد ہلاک، 1485 متاثر
اندور میں كووڈ 19 سے اب تک 68 افراد ہلاک، 1485 متاثر

اندور میں کورونا سے اب تک 68 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا کے 19 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1 ہزار 4 سو 85 ہو گئی ہے ۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر( سی ایچ ایم او ) کی جانب سے گزشتہ دیر رات جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ضلع میں جانچ کیے گئے نمونوں میں سے 7 ہزار 641 مشتبہ کی جانچ رپورٹ موصول ہو سکی ہے، جس میں متاثرہ پائے گئے ایک ہزار 485مریضوں میں سے 1 ہزار 243 مریض زیر علاج ہیں ۔

اس کے علاوہ ایک ہزار 35 مشتبہ افراد کو احتیاط طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔وہیں 177 مریضوں کو اب تک صحت یاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے، جبکہ 68 ہلاک ہو چکے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.