ETV Bharat / state

گوالیار: نشے کی حالت میں لڑکی کا ہنگامہ، ویڈیو وائرل - گوالیار میں ماڈل کا ویڈیو وائرل

گوالیار میں نشے کی حالت میں سڑک پر بدتمیزی کرنے والی لڑکی کا ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔ لڑکی نے آرمی جپسی کو روک کر گاڑی کی ہیڈلائٹ پیر سے مار مار کر توڑ دیا۔

نشے میں دھت لڑکی نے آرمی گاڑی کے ساتھ بدتمیزی کی

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 4:08 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں نشے میں دُھت ایک لڑکی نے خوب ہنگامیہ برپا کیا۔جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہاہے۔

رات کے وقت پڈاؤ تھانہ کے سامنے مین روڈ پر لڑکی نے نشے کی حالت میں بیچ سڑک پر خوب ہنگامہ کیا اور سڑک پر چل رہی گاڑیوں کو روک کر جھگڑا شروع کردیا۔

اسی درمیان وہاں سے گزار رہی ایک آرمی جپسی کو بھی لڑکی نے روک کر اپنے پیر سے ہیڈلائٹ کو توڑنے لگی۔

جیسے ہی آرمی کے جوان نے اسے پکڑنے کی کوشش کی لڑکی نے اسے دکھا دینا شروع کردیا۔اس کے علاوہ لڑکی نے ویڈیو بنا رہے لوگوں کے ساتھ بدتمیزی شروع کردی اور نازیبا الفاظ کا بھی استعمال کیا۔

جیسے ہی اس معاملے کی خبر پڈاو تھانے کی خاتون کانسٹیبل کو ملی، انہوں نے موقع پر پہنچ کر بڑی مشقت کے بعد لڑکی کو گرفتار کر تھانے لے گئی اور اس کے خلاف ایکسائز ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.