ETV Bharat / state

Road Accident In Shivpuri شیو پوری میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور کی موت - شیو پوری میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور کی موت

شیو پوری ضلع میں ایک بے قابو ٹریکٹر-ٹرالی الٹ گئی اور اس کے نیچے دب کر ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ متوفی کا نام بھورا گرجر (30) بتایا گیا ہے۔ وہ بدرواس سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔Road Accident In Shivpuri

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 30, 2022, 3:38 PM IST

شیو پوری: مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں ایک بے قابو ٹریکٹر-ٹرالی الٹ گئی اور اس کے نیچے دب کر ڈرائیور کی موت ہو گئی۔Road Accident In Shivpuri

بدرواس پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاؤں بنجراوان کے قبائلی مجرے کے پاس کل دیر شام ایک ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ اس کا ڈرائیور اس کے نیچے دب کر ہلاک ہوگیا۔ متوفی کا نام بھورا گرجر (30) بتایا گیا ہے۔ وہ بدرواس سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: Amroha Accident بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے ٹکرانے سے خاتون کی موت، 15 زخمی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.