ETV Bharat / state

Director Muzaffar Ali in Bhopal: اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام سیمینار میں ہدایتکار مظفرعلی بھی ہوئے شریک

بھوپال میں اردو اکیڈمی Urdu Academy اور محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام اردو ادب اور تصوف پر منعقدہ سیمینار میں بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار اور پدم شری مظفر علی Director Muzaffar Ali in Bhopal نے شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے فلم اور فن کے بارے میں بات چیت کی۔

اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام سیمینار میں ہدایتکار مظفرعلی بھی ہوئے شریک

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 7:55 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اردو اکیڈمی اور محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام اردو ادب اور تصوف پرUrdu Academy Organized Seminar in Bhoal سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں فلم امراؤ جان کے ہدایتکار اور پدم شری مظفر علی Director Muzaffar Ali in Bhopal نے بھی شرکت کی۔

اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام سیمینار میں ہدایتکار مظفرعلی بھی ہوئے شریک

سیمینار کے پہلے حصے میں جہاں ادب کے دیگر فنون اور تصوف پر اظہار خیال کیا گیا وہیں سیمینار کے دوسرے اجلاس میں ہدایتکار مظفر علی سے ڈاکٹر نصرت مہدی کے مابین گفتگو ہوئی۔Conversation between Muzaffar Ali and Dr. Nusrat Mehdi۔ اس گفتگو میں نصرت مہدی نے مظفر علی سے ان کے فنون لطیفہ میں دلچسپی کے حوالے سے سوالات پوچھے۔

سیمینار کے آخری اجلاس میں ہما نام کے پرندے کو علامت بنا کر ہما رقص جنون پیش کیا گیا، پنڈت برجو مہاراج کی پوتی اور ان کے ساتھیوں نے بہترین رقص کی۔ اس رقص کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں صوفیانہ اور ہندوستانی فلسفہ خاص طور پر وحدت الوجود کے نظریے کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.