ETV Bharat / state

ڈیزل سے بھرے ٹینکر میں آگ لگی - ٹینکر لکھنادون ڈولپمنٹ بلاک کے تحت

مدھیہ پردیش کے سیونی ضلع ہیڈکوارٹر سے جبل پور کی سمت جانے والے فورلین روڈ پر گرام گنیش گنج کے نزدیک ایک ٹینکر میں آگ لگ گئی،جس سے دونوں سمت جام لگ گیا۔

ڈیزل سے بھرے ٹینکر میں آگ لگی
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 2:38 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق جبل پور کے سہپورا بھٹونی سے ایک ٹینکر 6ہزار لیٹر ڈیزل لے کر آج صبح بالا گھاٹ ضلع لانجی علاقے کےلئے نکلاتھا۔یہ ٹینکر لکھنادون ڈولپمنٹ بلاک کے تحت آنے والے گرام گنیش گنج میں بریک جام ہونےسے اچانک پلٹ گیا اوراس میں فوراً آگ لگ گئی۔

اس حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس دستہ موقع پر پہنچا۔آگ بجھانے کےلئے فائر بریگیڈ کو بلایا گیا۔آج بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اس حادثے کی وجہ سے جبل پور سے ناگپور کی سمت جانے والے راستے پر دونوں سمت جام لگ گیا ،جہاں سیکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں ٹریفک کھلنے کا انتظار کررہی ہیں۔

Intro:Body:

diesel tanker catches fire in madhya pradesh, no casualities

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.