ETV Bharat / state

Demand to Change the Name Of Bhopal: بھوپال کا نام بدلنے کا مطالبہ زور و شور سے جاری - بھوپال کا نام بدل کر بھوجپال رکھنے کا مطالبہ

شیو راج سنگھ چوہان کابینہ کے سینیئر وزیر وشواس سارنگ نے بھوپال کو غلامی کی علامت سے تعبیر کرتے ہوئے اس کا نام بدلنے کا مطالبہ Demand to Change the Name Of Bhopal کیا ہے جس سے مسلم تنظیموں اور ادبی حلقے میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔

بھوپال کا نام بدلنے کا مطالبہ زوروں شور سے جاری

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 5:06 PM IST

مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، یہاں پرمار ونش، گونڈ حکمراں اور مسلم نوابوں کی حکومت برسوں رہی ہے، اس شہر پر قریب ڈھائی سو سال تک 13 مسلم نوابوں نے حکومت کی لیکن اس شہر کا نام کبھی نہیں بدلا، لیکن آزادی کے 75 سال بعد بھوپال کے نام کو غلامی کی علامت سے تعبیر کر کے اس شہر کا نام بدل کر اب بھوپال سے بھوجپال کرنے کا مطالبہ Demand to Change the Name Of Bhopal زور وشور سے کیا جانے لگا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ کابینہ کے وزیر وشواس سارنگ کہتے ہیں کہ غلامی کی ہر نشانی کو ہم بدلیں گے۔ وہ شہر اور گاؤں کے نام جو ہمیں غلامی کی یاد دلاتے ہیں وہ مدھیہ پردیش میں نہیں رہیں گے، اسی عہد کے ساتھ ہم بھوپال کا نام بدل کر بھوجپال Bhopal be renamed as Bhojpal کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

اس تعلق سے ممتاز شاعر منظر بھوپالی کہتے ہیں بقول راحت اندوری یہ لوگ جسم سے نہیں ذہن سے اپاہج ہیں۔ یہ لوگ بھوپال کی تاریخ سے واقف نہیں ہیں۔ بھوپال کے مسلم حکمرانوں نے حکومت تو کی، لیکن انہوں نے کبھی اس شہر کا نام بدلنے کا خیال تک ذہن میں نہیں لایا، آپ شہر کا نام بدل دیجئے اس سے شہر کی تاریخ نہیں بدل جائے گی لیکن ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہمیں اپنی تاریخ اور تہذیب اور شہر کے نام کی حفاظت کرنے کا ہنر آتا ہے۔

مزید پڑھین:

مدھیہ پردیش مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے سیکرٹری اقبال مسعود کہتے ہیں کہ ہمیں سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ بھوپال کے نام کو مسلم حکمرانوں سے جوڑ کر کیوں دیکھا جاتا ہے جب کہ اس شہر کی تاریخ گونڈ حکمراں اور گونڈ تہذیب سے جڑی ہوئی ہے۔ Bhopal be renamed as Bhojpal یہاں پر گونڈ خاندان کا بھوپال شاہ نام کا ایک حکمران ہوا ہے جس نے اسے آباد کیا تھا اور اسی کے نام سے اس شہر کا نام بھوپال ہے، اس نے ایک راگ بھی بنایا تھا جس کے نام سے راگ بھوپالی آج بھی مشہور ہے۔

لوگوں کا ماننا ہے کہ اصل میں یہ لوگ صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دلتوں، آدیواسیوں اور گونڈوں Bhopal be renamed as Bhojpal کے بھی دشمن ہیں جس شہر کی تہذیب کا تعلق آدیواسی حکمران بھوپال شاہ سے وابستہ ہے اسے بدل کر بھوپال کا نام پرمار خاندان کے ہمراہ راجہ بھوج کے نام سے بھوجپال کرنا چاہتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.