ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: اردو اکیڈمی کی سکریٹری کو ہٹانے کا مطالبہ - پروگرامز رد

ریاست مدھیہ پردیش میں حکومت بدلنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے سبھی جگہوں پر اپنے لوگوں کی تقرری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

مدھیہ پردیش: اردو اکیڈمی کی سکریٹری کو ہٹانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 9:22 PM IST

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں بھی صدر عزیز قریشی اور سکریٹری کو ہٹا کر سکریٹری وندنا پانڈے کو بنایا گیا ہے۔

نئے سکریٹری کے آنے کے بعد اردو اکیڈمی میں کیے جانے والے پروگرامز رد کر دیے گئے۔ اکیڈمی میں ہونے والی اعزازی تقریب اور ادیبوں اور شاعروں کے چیک بھی کینسل کردیے گئے۔

جس پر اردو رابطہ کمیٹی نے اردو اکیڈمی کی نومنتخب سکریٹری کے خلاف ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو خط لکھ کر انہیں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے -

مدھیہ پردیش: اردو اکیڈمی کی سکریٹری کو ہٹانے کا مطالبہ

اردو رابطہ کمیٹی کے صدر یونس فرحت نے کہا کہ جس طرح سے اکیڈمی کی سکریٹری ادیبوں اور شاعروں کے ساتھ بدسلوکی کر رہی ہے اسے دیکھتے ہوئے انہیں ہٹایا جائے ورنہ پورے صوبے میں احتجاج کیا جائے گا -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.