ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کا شکار ہوئے لوگوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ - مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے صدر راکیش سنگھ کی خبر

مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کے منور میں ہوئے ہجومی تشدد پر مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے صدر راکیش سنگھ نے کہا کہ اس حادثے پر وزیراعلی کمل ناتھ استعفی دیں۔

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے صدر راکیش سنگھ
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے صدر راکیش سنگھ
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کی منور میں بچہ چوری کی افواہ پر گاؤں کے لوگوں نے کچھ کسانوں پر حملہ کر دیا،جس میں ایک شخص کی موقع پر موت ہوگئی اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔

اس معاملے پر بی جے پی کے صوبائی صدر راکیش سنگھ نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی صوبے میں لگاتار قانونی انتظامات بگڑتے جا رہے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے صدر راکیش سنگھ

جو حادثہ ہوا ہے اس پر حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔ وزیراعلی اور ان کے وزراء نے ابھی تک حادثے کی معلومات نہیں لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت صوبے کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا کام کر رہی ہے۔ سی اے اے کے خلاف مسلمانوں کو بھڑکایا جا رہا ہے۔ مشکل حالات پیدا کیے جا رہے ہیں۔

راکیش سنگھ نے وزیراعلی کمل ناتھ کے استعفی کے ساتھ ہجومی تشدد کے شکار ہوئے لوگوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Intro:ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کے منور میں ہوئی ہجومی تشدد پر مدھیہ پردیش بھارتی جنتا پارٹی کے صدر راکیش سنگھ کا بیان، کہا اس حادثے پر وزیراعلی کمل ناتھ استفی دے۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ادھار کی منور میں بچہ چوری کی افواہ پر گاؤں کے لوگوں نے کچھ کسانوں پر حملہ کر دیا جس میں ایک شخص کی موقع پر موت ہوگئی اور پانچ شدید زخمی ہوگئے ۔
اس معاملے پر بھارتی جنتا پارٹی کے صوبائی صدر راکیش سنگھ نےسخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی صوبے میں لگاتار قانونی انتظامات بیگڑتے جا رہے ہیں۔جو حادثہ ہوا ہے اس پر حکومت ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھی ہے ۔وزیراعلی اور ان کے وزراء نے ابھی تک حادثے کی سدنہیں لی ہے۔انہوں نے کہا حکومت صوبے کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا کام کر رہی ہے ۔سی اےاے کے خلاف مسلمانوں کو بھڑکایا جارہا ہے دنگے کے حالات پیدا کیے جارہے ہیں۔راکیش سنگھ نے وزیراعلی کمل ناتھ استفی کے ساتھ ہجومی تشدد کے شکار ہوئے لوگوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

بائٹ۔ راکیش سنگھ ۔۔۔۔۔۔۔صوبائی صدر بھارتیہ جنتا پارٹیConclusion:ہجومی تشدد پربھارتیہ جنتا پارٹی کے صوبائی صدر راکیش سنگھ کا ردعمل۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.