ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کسان کی دردناک موت - حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کے بھینس دیہی تھانہ علاقے کے دھامن گاؤں میں کھیت کی جتائی کے دوران ٹریکٹر کے آلے’روٹاویٹر‘ میں پھسنے سے ایک کسان کی موت ہوگئی ہے۔

کسان کی دردناک موت
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 10:59 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق دھامن گاؤں میں کھیت بنانے کےلئے کل ٹریکٹر کے روٹاویٹر سے کام کیا جارہاتھا۔
اسی دوران دھامن گاؤں کے رہنے والے سچن واگدرے روٹاویٹر کی زد میں آگیے،جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی،حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

کسان کی دردناک موت
کسان کی دردناک موت

بتایا جاتا ہے کہ زمین بنانے کے لئے کام کرنے والے ٹریکٹر ڈرائیور کے ساتھ سچن واگدرے بھی بیٹھا تھا،تبھی اچانک توازن بگڑنے سے وہ ٹریکٹر کے پیچھے کی طرف گرگیا، اور روٹاویٹر کی زد میں آنے سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

جس کے بعد پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیق شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.