ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: مونسپل کارپوریشن میں ہنگامہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال میونسپل کارپوریشن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے حکومتی تجویز کو میونسپل کارپوریشن کونسل نے اکثریت کی بنیاد پر مسترد کردیا ہے۔

مونسپل کارپوریشن ہنگامہ
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 10:49 PM IST

بھارتی جنتا پارٹی کارپویٹروں کے مطالبے پر ہوئی منسپل کونسل کی خصوصی میٹنگ میں کافی ہنگامے کے درمیان میئر الوک شرما حکومت کی تجویز کو خارج کرنے اور شہر میں ایک ہی منسیپل کارپوریشن برقرار رکھنے کی بات کہی۔

اس پر ہنگامے کے درمیان صاحب صدر سربجیت سنگھ چوہان ووٹنگ کرائی جس میں ہاتھ کھڑے کرنے تھے۔

اس پر بھارتی جنتا پارٹی کا رپورٹروں نے تجویز کی مخالفت میں اکثریت کی بنیاد پر زیادہ ہاتھ کھڑے کیے ۔اس کے بعد صدر نے حکومت کی بھوپال میں دو میونسپل کارپوریشن بنانے کی تجویز کو خارج کرنے کا اعلان کردیا ۔

مونسپل کارپوریشن ہنگامہ

جس کے بعد کانگریس کارپوریٹر نے ہنگامہ شروع کردیا اور صدر کی کرسی کو گھیر لیا اور احتجاج کرنے لگے۔

اس دوران نعرے بازی اور گاندھی بھجن بھی گائے ۔

غور طلب ہے کہ میونسپل کارپوریشن کونسل میں بھارتی جنتا پارٹی کے 55 اور کانگریس کے 29 کارپوریٹ ہیں۔

Intro:منسیپل کارپوریشن بھوپال کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز خارج، کونسل کی میٹنگ میں زوردار ہنگامہ ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال منسپل کارپوریشن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے حکومتی تجویز کو میونسپل کارپوریشن کونسل نے اکثریت کی بنیادپر مسترد کردیا ہے ۔بھارتی جنتا پارٹی کارپویٹروں کے مطالبے پر ہوئی منسپل کونسل کی خصوصی میٹنگ میں کافی ہنگامے کے درمیان میئر الوک شرما حکومت کی تجویز کو خارج کرنے اور شہر میں ایک ہی منسیپل کارپوریشن برقرار رکھنے کی بات کہی۔ اس پر ہنگامہ کے درمیان صاحب صدر سربجیت سنگھ چوہان ووٹنگ کرائی جس میں ہاتھ کھڑے کر نے تھے۔ اس پر بھارتی جنتا پارٹی کا رپورٹروں نے تجویز کی مخالفت میں اکثریت کی بنیاد پر زیادہ ہاتھ کھڑے کیے ۔اس کے بعد صدر نے حکومت کی بھوپال میں دو میونسپل کارپوریشن بنانے کی تجویز کو خارج کرنے کا اعلان کردیا ۔جس کے بعد کانگریس کارپوریٹر ہونے ہنگامہ شروع کردیا اور صدر کی کرسی کو گھیر لیا اور احتجاج کرنے لگے اس دوران نعرے بازی اور گاندھی بھجن بھی گائے ۔غور طلب ہے کی میونسپل کارپوریشن کونسل میں بھارتی جنتا پارٹی کے 55 اور کانگریس کے 29 کارپوریٹ ہیں ۔Conclusion:منسپل کارپوریشن میٹنگ میں ہنگامہ ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.