ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: انعامی کورونا مثبت مریض گرفتار - اندور کی خبر

اندور میں پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں مریض کو نیشنل سیکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کر سنٹرل جیل جبل پور بھیج دیا گیا۔

مدھیہ پردیش: انعامی کورونا مثبت مریض گرفتار

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 12:06 PM IST

Updated : Apr 20, 2020, 3:07 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور کے نیتا جی سبھاش چندر بوس میڈیکل کالج سے فرار ہونے والے کورونا مثبت مریض کو پیر کے روز 'نرسنگ پور – رائیسن' بارڈر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کورونا مثبت مریض گرفتار، ویڈیو

اس سے پہلے مریض پر اندور میں پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں نیشنل سیکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کر سنٹرل جیل جبل پور بھیجا گیا تھا۔

طبی معائنے کے بعد اسے جبل پور میڈیکل کالج میں بھیج دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 'مدھیہ پردیش پولیس نے اس مریض سے متعلق معلومات دینے والے کو 50،000 روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا تھا۔'

Last Updated : Apr 20, 2020, 3:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.