ETV Bharat / state

ریسکیو ٹیم نےدو افراد کو ڈوبنے سے بچایا

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں ریسکیو ٹیم نے پانی کی تیز دھار میں ڈوب رہی خاتون کو بچانے میں کامیاب ہوگئی۔

author img

By

Published : Aug 28, 2019, 10:16 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:57 PM IST

ریسکیو ٹیم نےدو افراد کو ڈوبنے سے بچایا

یہ واقعہ بٹکہ کھاپا پولیس اسٹیشن کا ہے۔ جہاں پولیس اہلکار دیہی علاقے میں رہنے والوں کی مدد کے لیے آئے تھے۔

ایک مرد اور عورت ندی کے بیچ ایک جزیرے نما ٹیلے پر پھنسے ہوئے تھے۔ اس بات کی اطلاع ملتے ہی، پولیس کی ریسکیو ٹیم وہاں پہنچ گئی اور انہوں نے ان دونوں کو بچا لیا۔

اس ندی کا نام کودنی ہے۔

ریسکیو ٹیم نےدو افراد کو ڈوبنے سے بچایا

دونوں مرد و عورت قریب کے ہی گاؤں سے کام کرکے لوٹ رہے تھے، اچانک ندی میں پانی بڑھ جانے کی وجہ سے اس میں پھنس گئے۔

راہگیروں نے انہیں اس حالت میں دیکھا تو اس کی اطلاع قریبی تھانے میں دی۔

تھانہ انچارج و سب انسپیکٹر ہلکے سنگھ موقع واردات پر راحت رسانی کا سامان لے کر وہاں پہنچ گئے اور رسی پھینک کر ان دوںوں مرد و عورت کو پانی سے باہر نکالنے میں کامیاب رہے۔

Intro:छिंदवाड़ा । छिंदवाड़ा के बटकाखापा पुलिस ने ग्रामीणों के सहयोग से एक महिला और पुरुष को नदी के बीचों बीच टापू में फसे होने से रेस्कयू कर सुरक्षित बाहर निकाला है,फिलहाल महिला को हल्की चोटें आने के कारण हर्रई के अस्पताल में भर्ती करवाया गया है।

बाइट:-हल्के सिंह(एएसआई, बटकाखापा थाना)

विसुअल्स:-रेस्कयू का लाइव विसुअलBody:दरअसल बटकाखापा थाना अंतर्गत आने वाले आँचलकुण्ड की कुदनी नदी में पानी का तेज बहाव आ जाने से गंगई ग्राम में एएनएम के पद पर पदस्थ उर्मिला ठाकुर अपने पुरुष साथी के साथ जब बाँसखेड़ा से टीकाकरण कर लौट रही तब अचानक बढ़े पानी के बहाव के कारण वो चारो ओर से पानी की तेज लहरों के बीच मे फस गई जिसके बाद दोनों के द्वारा एक टापू में शरण लेकर जैसे तैसे अपने ओर आ रही मुसीबत को टाला लेकिन नदी का पानी लगातार बढ़ता ही जा रहा था तभी पास से ही जा रहे राहगीरों ने महिला और पुरुष के फसे होने की खबर पुलिस को दी तब पुलिसकर्मी मौके पर पहुंचे और रस्सी के सहारे दोनों को तेज लहरों से सुरक्षित बाहर निकाला।
Conclusion:रेस्कयू में शामिल एएसआई हल्के सिंह ने बताया कि सूचना के आधार पर दोनों का रेस्कयू किया गया है,महिला एएनएम का सरकारी रिकॉर्ड और मोबाइल पानी मे बह गया है फिलहाल महिला को हल्की चोटें आने के कारण हर्रई के अस्पताल में भर्ती करवाया गया है।

बाइट:-हल्के सिंह(एएसआई, बटकाखापा थाना)
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.