ETV Bharat / state

اندور میں کورونا وائرس کا قہر جاری - coronavirus cases in indore

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں ابھی تک کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔

اندور میں کورونا وائرس
اندور میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 3:58 PM IST

گذشتہ چار دنوں میں کورونا کے 424 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

یہاں ہر روز سو سے زائد کورونا مریض کی شناخت ہو رہی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں 122 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

اندورمیں اب تک ایک لاکھ 45 ہزار پانچ سو 13 کورونا کے نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

اس میں 5684 مریض صحت یاب ہو کر گھر واپس لوٹ چکے ہیں۔

جب کہ اب تک 322 اموات بھی درج ہوئی ہیں ۔

فی الحال 1851 مریضوں کا الگ الگ ہسپتالوں میں علاج بھی چل رہا ہے۔

اندور کورونا بلٹین کے مطابق 1978 99 کی جانچ کی گئی تھی ،جس میں سے 1844 کی رپورٹ منفی آئی۔

جب کہ کی 122 کی رپورٹ مثبت آئی۔

یہ بھی پڑھیے:'بابری مسجد تنازعہ کانگریس کی وجہ سے ہے'

اندور میں کورونا سے متاثر مریضوں کی مجموعی تعداد 7857 ہو گئی ہے۔

جب کی صحت یاب ہو کر ہسپتالوں سے لوٹنے والوں کی تعداد 5684 تک پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.