ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں کورونا کیسز میں اضافہ - مدھیہ پردیش کورونا کیسز

ریاست مدھیہ پردیش میں 54 دنوں میں 121 کورونا پازیٹیو کیسز درج ہوئے۔ ان میں 70 لوگوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لی تھی۔

کورونا کیسز میں اضافہ
کورونا کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 3:30 PM IST

کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لینا کیوں ضروری ہے۔ اس تعلق سے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ اور ضلع انتظامیہ افسران بار بار لوگوں کو سمجھا رہے ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں میں ویکسینیشن کے لیے بیداری نہیں دکھائی دے رہی ہے۔

ویکسینیشن کے لیے بیداری
ویکسینیشن کے لیے بیداری

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 54 دنوں میں 121 لوگ کورونا پازیٹیو ہوئے۔ اس میں سے 70 افراد ایسے ہیں جنہوں نے ابھی تک ویکسین کا ایک بھی ڈوز نہیں لیا ہے جبکہ 45 مریض ایسے تھے جو پہلی ڈوز لے چکے ہیں۔ ان میں سے 10 کو ہسپتال جانے کی ضرورت پڑی جبکہ 35 گھر پر ہی صحت یاب ہوگئے۔

کورونا متاثرین میں اکثریت ان لوگوں کی تھی جنہوں نے حال ہی میں سفر کیا تھا اور جانچ کروانے کے بعد وہ مثبت پائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں :سرینگر: ماسک نہ پہننے پر 13 افراد حراست میں

اس کے علاوہ دارالحکومت بھوپال میں 38 ایکٹیو کیس ہیں۔ جن میں کچھ ہوم آئسولیشن میں ہیں اور کچھ کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.