ETV Bharat / state

بھوپال: کورونا کو شکست دینے والے شخص سے بات چیت - مدھیہ پردیش نیوز

پورے ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، اسی درمیان ای ٹی وی بھارت نے ملاقات کی کورونا متاثر مریض سے، جو کورونا کی جنگ جیت کر واپس آئے ہیں۔

corona patients recover in bhopal
کورونا متاثر شخص صحت یاب ہو کر گھر لوٹے
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:55 PM IST

Updated : Jul 28, 2020, 7:12 PM IST

پورے ملک میں کورونا کا قہر جاری ہے، جس کے چلتے لاک ڈاؤن لگایا گیا تاکہ لوگ ایک دوسرے سے دور رہیں اور یہ وائرس دوسروں تک نہ پہنچ سکے۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن اس وائرس کا قہر اتنا کی آج بھوپال میں 177 مثبت مریض ملے ہیں۔ اسی درمیان ای ٹی وی بھارت میں ایسے مریض سے ملاقات کی جو کورونا کی جنگ جیت کر گھر لوٹ آئے ہیں۔

مریض مبارک خان کے مطابق ان کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد اور کورونا کا اثر زیادہ ہونے کی وجہ سے انہیں آئی سی یو میں داخل کردیا گیا۔ جس کے بعد ان کا علاج شروع کیا گیا، جس میں انہیں اچھی طرح سے علاج کیا گیا اور ایک مہینے میں ڈاکٹروں کی محنت رنگ لائی اور انہیں کورونا سے نجات ملی۔

اسی دوران جب مبارک خان کو ہسپتال میں لے جانے کے بعد ان کے گھر والوں کے ٹیسٹ کیے گئے، جس میں ان کی اہلیہ میں کورونا کی شروعاتی اثرات دیکھا دکھائی۔ جس کے بعد ان کا بھی علاج شروع کر دیا گیا اور انہیں بھی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا اور ان کے گھر کے لوگوں کو کورنٹائن کردیا گیا۔

وہی علاج کے دوران مریضوں کو اچھے کھانے کے ساتھ انہیں تین وقت دوائی دی جاتی تھی۔

مزید پڑھیں:

بھارت: ایک دن میں 35ہزار 175افراد کورونا سے صحتیاب

مبارک خان کے بیٹے نے بتایا کہ، 'جب والد کورونا مثبت پائے گئے، تو ہمیں لگا کہ ہمارے پورے گھر کو کورنٹائن سینٹر لے جاکر کورنٹائن نہ کر دے پر میونسپل کارپوریشن کی ٹیم دوسرے دن گھر آکر سب کے ٹیسٹ کیے، جس میں ماں کو انفیکشن کا اثر ملا، جن کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ساتھ ہی پورے گھر کو ہوم کورنٹائن کر معاشرتی فاصلہ کے ساتھ ضرورت کا سامان لانے لے جانے کی اجازت دی گئی۔'

Last Updated : Jul 28, 2020, 7:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.