ETV Bharat / state

Corona Cases in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کیسز میں اضافہ

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 4:40 PM IST

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 308 نئے 308 New Cases of Corona in Madhya Pradesh معاملے درج کیے گئے ہیں تاہم 57 لوگ صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کیسز میں اضافہ
مدھیہ پردیش میں کورونا کیسز میں اضافہ

مدھیہ پردیش میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کے دوران ریاست میں 308 نئے معاملے 308 New Cases of Corona in Madhya Pradesh درج کیے گئے ہیں۔

اس ضمن میں مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 308 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 1029 ہوگئے ہیں تاہم اس دوران 57 لوگ صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ اس دوران 57 ہزار 8 سو 43 سیمپل کی جانچ کی گئی ہے Corona cases increase in Madhya Pradesh۔

ویڈیو

نروتم مشرا نے کہا کہ اندور میں امیکرون اور ڈیلٹا کے مریض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ اس وقت اومیکرون سے زیادہ ڈیلٹا خطرناک ہے۔ اس لئے اس وقت گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:

وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت نے کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، اس کے باوجود کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کی سختی ضروری ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.