ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے معاملے 14000 سے متجاوز - مریض صحت مند

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کووڈ۔ 19 کے 279 نئے معاملے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 14031 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اس دوران پانچ اموات کی تصدیق ہونے کے ساتھ اب تک 411 متاثرین کی موت ہوچکی ہے۔

اندور میں کورونا کے معاملے 14000 سے متجاوز

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 1:16 PM IST

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (سی ایم ایچ او) نے کل رات صحت بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ اب تک 225676 سیمپلوں کی جانچ کی گئی ہے۔

ان میں سے جانچ کئے 3264 سیمپل بھی شامل ہیں۔ کل جانچ سیمپلوں میں 279 نئے معاملے آنے کے بعد فعال معاملوں کی تعداد بڑھ کر 3960 ہوگئی ہے جبکہ سرکاری طور پر پانچ اموات کی تصدیق کے بعد مرنے والوں کی تعداد 411 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب راحت کی خبر یہ ہے کہ کل 163 مریضوں کے شفایاب ہونے کے بعد اب تک کل 9600 مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ادارہ جاتی کوارنٹائن سینٹروں سے بھی اب تک 6196 مشتبہ مریضوں کو صحت مند ہونے کے بعد ان کے گھر بھیجا جاچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.