ETV Bharat / state

Indore Clean City Award اندور نے صفائی اوارڈ خریدا ہے بھارت پہ کے سابق فاؤنڈر نے لگایا الزام - مدھیہ پردیش کا صنعتی شہر اندور

بھارت پے کے سابق فاؤنڈر اشنی گروورنے کہاکہ اندور شہر کو صاف ستھرا شہر ہونے کا ایوارڈ ملا نہیں ہے بلکہ اسے خریدا گیا ہے۔ بھارت پے کے سابق فاؤنڈرکے اس بیان کے بعد ریاست میں نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔

اندور نے صفائی اوارڈ  خریدا ہے بھارت پہ کے سابق فاؤنڈر نے لگایا  الزام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 12, 2023, 5:21 PM IST

اندور نے صفائی اوارڈ خریدا ہے بھارت پہ کے سابق فاؤنڈر نے لگایا الزام

اندور:ریاست مدھیہ پردیش کا صنعتی شہر اندور کو مسلسل چھٹی مرتبہ سب سے صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزاز ملا ہے۔ گزشتہ دنوں قومی سطح کے کلین ایئر سروے میں بھی اندور کا نام سر فہرست ہے مگر اندور میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارت پے کے سابق فاؤنڈر اشنی گروور کا کہنا ہے کہ یہ اوارڈ ان دو نے خریدا ہے۔ان کے اس بیان کے بعد ریاست میں نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔

بھارت پے کے سابق فاؤنڈر اشن گروور خطاب میں کہہ رہے ہیں کہ مجھے کئی لوگ اندور کی بڑائی کرتے ہوئے نظر اتے ہیں کہ سر اندور بڑا اچھا شہر ہے۔ چار پانچ بار کلین سٹی کے مقابلے میں اوارڈ بھی جیت چکا ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ اوارڈ خریدا گیا ہے۔ صرف چپس کے ریپر کو اٹھانا ہی صفائی نہیں کہتے ہیں۔

اندور کے میئر پر پشپ متر بھر گاؤں نے اپنا سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں تو تقریب کے منتظم سے کہنا چاہوں گا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے والے لا علمی شخص کو تقریب میں مدعو سے پرہیز کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Disabled People Protest بھوپال میں معذوروں کی ہڑتال، حکومت سے ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کا مطالبہ

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ جن لوگوں کے ذہنوں میں کچرا ہوتا ہے۔ انہیں کچرا ہی دکھائی دیتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ان دور کے صفائی کلچر پر پورے ملک کو فخر ہے اور مسلسل چھ بار اوارڈ حاصل کرنے والے شہر نے تاریخ رقم کی ہے بائٹ خطاب کرتے ہوئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.