ETV Bharat / state

BJP Leader Rameshwar Sharma on Kesariya Colour: بی جے پی کے رکن اسمبلی رامیشور شرما کا متنازعہ بیان - بی جے پی کا سب کا ساتھ سب کا وکاس ڈھکوسلہ

رکن اسمبلی رامیشور شرما نے کہا 'اب رام کی جیت کا جشن پورا ملک منائے گا اور جن کو کیسریا رنگ سے نفرت ہے، انھیں کیسریا رنگ میں رنگنا پڑے گا اور جو نمازیں پڑھنے جاتے ہیں انہیں بھی رام مندر جانا پڑے گا۔ 'BJP Leader Rameshwar Sharma about Namaz

بی جے پی کے رکن اسمبلی رامیشور شرما کا متنازعہ بیان

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 4:43 PM IST

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے رکن اسمبلی رامیشور شرما نے متنازعہ بیان دیا۔ مذکورہ رکن اسمبلی نے کہا کہ 'اب رام کی جیت کا جشن پورا ملک منائے گا- اور جن کو کیسریا رنگ سے نفرت ہے، انھیں کیسریا رنگ میں رنگنا پڑے گا اور جو نمازیں پڑھنے جاتے ہیں انہیں بھی رام مندر جانا پڑے گا۔ ' BJP Leader Rameshwar Sharma on Kesariya Colour

بی جے پی کے رکن اسمبلی رامیشور شرما کا متنازعہ بیان

ان کے اس بیان پر مسلم مذہبی رہنماؤں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیان دینے والے رہنما بھارتی جنتا پارٹی میں ہے۔ جب کہ وزیراعظم جو مذکورہ جماعت سے تعلق رکھتے ہیں نے کہا تھا کہ پارٹی سب کا ساتھ سب کا وکاس پر کام کرتی ہے جب کہ یہاں ایسا کچھ بھی ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔

قاضی عظمت شاہ مکی نے کہا کہ 'میں ریاستی حکومت کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس طرح کی نفرت پھیلانے والے لوگوں کو پارٹی سے نکال دیں جو مذہب کے نام پر صوبے کی یکجہتی کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ ایسے لیڈر ریاست میں بھائی چارہ اور امن کو خراب کر رہے ہیں۔ ان کےخلاف حکومت کو سخت اقدام اٹھانا چاہیے تاکہ صوبے کی یکجہتی قائم رہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.