ETV Bharat / state

کانگریس کے رہنما کا شیوراج سنگھ چوہان کے خلاف متنازع ریمارک - کمل ناتھ کے کہنے پرسرمایہ کار کام کرتے ہیں

جیتو پٹواری نے سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیش اور کانگریس کے رہنما کمل ناتھ کا شیوراج سنگھ چوہان سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ 'شیوراج سنگھ چوہان کمل ناتھ کے پاؤں کی دھول بھی نہیں ہے'۔

کانگریس رہنما کا شوراج سنگھ چوہان کے خلاف متنازعہ ریمارک

author img

By

Published : Oct 25, 2020, 10:31 AM IST

مدھیہ پردیش کے کانگریس کے رکن اسمبلی جیتو پٹواری نے کھنڈوا میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ کے خلاف متنازع ریمارکس کیے۔

انھوں نے سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیش اور کانگریس رہنما کمل ناتھ کا شیوراج سنگھ چوہان سے تقابل کرتے ہوئے کہا کہ 'شیوراج سنگھ چوہان کمل ناتھ کے پاوں کی دھول بھی نہیں ہے'۔

کانگریس رہنما کا شوراج سنگھ چوہان کے خلاف متنازعہ ریمارک

جیتو پٹواری نے ملک کے سرمایہ کاروں کا نام لیتے ہوئے کہا کہ کمل ناتھ کے ان سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اور جب وہ انھیں فون کرتے ہیں تو کام فوری ہوجاتا ہے، اس کے برعکس شیوراج سنگھ چوہان ایسا نہیں کرپاتے۔ انھوں نے مزید کہا کہ شیوراج سنگھ چوہان کمل ناتھ کے پاؤں کی دھول بھی نہیں۔

پٹواری نے مزید کہا کہ کمل ناتھ ترقیاتی کام کرانا جانتے ہیں۔ کسانوں کے مسائل حل کرنا اور انھیں راحت دینا کمل ناتھ کی ترجیحات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ریاستی وزیر اوشا ٹھاکر کے بیان کے خلاف مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.