ETV Bharat / state

کانگریس کی رکن اسمبلی کا پارٹی سے استعفیٰ - Congress MLA resigns from Naipa Nagar

مدھیہ پردیش میں ہونے والے ضمنی انتخاب سے قبل ہی نیپا نگر سے کانگریس کے رکن اسمبلی سوماترا نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے ۔

کانگریس رکن اسمبلی کا پارٹی سے استعفی
کانگریس رکن اسمبلی کا پارٹی سے استعفی
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 7:58 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں 15 سال تک بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں رہی لیکن 2018 کے انتخاب میں کانگریس نے اپنی جیت درج کرکے نئی حکومت کی تشکیل کی اس کے بعد کمل ناتھ ریاست کے وزیر اعلی بنائے گئے۔

لیکن مدھیہ پردیش کانگریس پارٹی میں پہلے سے جاری اندرونی رسہ کشی کی وجہ سے کانگریس کے 22 اراکین اسمبلی نے اجتماعی طور پر کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی جس سے بی جے پی نے محض 15 مہینے چلی کانگریس حکومت کو گرا کر اپنی حکومت قائم کرلی ۔

حال ہی میں مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخاب ہونے والے ہیں لیکن اس سے قبل نیپا نگر سے کانگریس کی رکن اسمبلی سوماترا نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.