ETV Bharat / state

کانگریس کا بی جے پی پر لاپرواہی کا الزام

کانگریس کے سابق وزیر سابق وزیر تعلیم اور وزیر کھیل جیتو پٹواری نے بی جے پی حکومت پر لاپروائی کا لگایا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کے دور درجن افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، اوروزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان ان کے رابطے میں تھے اس لیے انہیں قرنطینہ میں رہنا چاہیے۔

سابق وزیر اعلیٰ تعلیم جیتو پٹواری
سابق وزیر اعلیٰ تعلیم جیتو پٹواری
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 8:59 PM IST

Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے کانگریس کے سابق وزیر اعلیٰ تعلیم جیتو پٹواری میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی لاپرواہی کے چلتے محکمہ صحت کے دودرجن لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ سب سے زیادہ صوبے کی ذمہ دار وہی لوگ بیمار ہے ۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا بڑے دکھ کی بات ہے کہ محکمہ صحت کی سب سے بڑی ذمہ دار افسرجو خود کورونا وائرس سے متاثر ہیں، وہ اپنے گھر سے علاج کے لیے اسپتال بھی نہیں گئی۔

جبکہ حکومت نےکورونا کے متاثرہ مریضوں کے لیے ایمس اور چیرایو ہسپتال کو طے کیا ہے، لیکن ہیلتھ سے جوڑے بیمار افسران پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج کروا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کیا لوگوں کے لیے الگ اور افسران کے لیے الگ قانون ہیں۔ محکمہ صحت کی ذمہ دار افسر کورونا سے متاثر ہونے کے باوجود کئی میٹنگ اور کی فائلوں پر دستخط بھی کیے۔ یہی وجہ ہے کہ دوسرے افسران بھی کورونا سے متاثر ہوئی ہیں۔

اسی بیچ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھی محکمہ صحت کے افسران سے میٹنگ کی اور لگاتار ان کے رابطے میں رہے اس لئے انہیں قرنطینہ میں رہنا چاہیے۔

پٹواری نے کہا ایک طرف تو حکومت دوسروں کو لاک ڈاؤن میں رہنے کی ہدایت دے رہی ہے۔ اور خود اس کا احتیاط نہیں رکھ رہی ہے۔

انہوں نے چھتیش گڑھ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس وبا سے آزاد ہو گیا ہے۔ اور ہمارے دوشہر سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ہیں، جس کی پوری طرح سے ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی ہے۔

Last Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.