ETV Bharat / state

کلکٹر نے منفرد مہم کا آغاز کیا - اریرا کالونی

ریاست مدھیہ پردیش کے دار الحکومت بھوپال کے کلکٹر ترون کمار پٹھودے نے ایک منفرد مہم کا آغاز کیا۔

کلکٹر نے منفرد مہم کا آغاز کیا
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 9:59 AM IST

ترون کمار نے بھوپال کے اریرا کالونی کے سرکاری اسکول کے طالب علموں کو پڑھایا۔
ترون کمار نے اس موضوع پر کہا کہ ہمیں سرکاری اسکولوں کی حالات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔اساتذہ تعلیم دیتے ہیں لیکن افسران اس تعلیم میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسران مسابقتی امتحانات سے گزرتے ہیں اس لیے وہ طالب علموں کے ساتھ اپنے تجربات کو شیئر کرسکتے ہیں۔
ترون نے کہا کہ ہمیں اس عمل پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Bhopal (Madhya Pradesh), July 09 (ANI): As part of a unique initiative, Bhopal Collector Tarun Kumar Pithode taught students at a government school on Monday. He taught students in government school of Arera Colony of Bhopal. While speaking to media on this matter, Collector Pithode said, "We want to improve the quality of our government schools. Teachers will teach but officers can also supplement. They have cleared competitive exams so they can share their experiences with students, children and motivate them. We want to do this outside our working hours."
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.