ETV Bharat / state

'سنجیونی ہیلتھ سینترعام لوگوں کےلئے سوغات ہے' - سنجیونی ہیلتھ سینٹر کی مدد سے ریاستی حکومت صحت کے شعبہ میں

مدھیہ پردیش کے مکانات اور دیہی صنعت کے وزیر ہرش یادو نے کہا ہے کہ سنجیونی ہیلتھ سینٹر کی مدد سے ریاستی حکومت صحت کے شعبہ میں عام لوگوں کو بہتر خدمات دینے کی کوشش کررہی ہے-

cognitive health center is a gift to the general public
'سنجیونی ہیلتھ سینترعام لوگوں کےلئے سوغات ہے'
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 4:53 PM IST

یادو نے سنت روی داس وارڈ میں سنجیونی ہیلتھ سینٹر(کلینک) کا افتتاح کیا۔
زیادہ آبادی والی کچی بستوں میں رہنے والے شہریوں کو آسانی سے صحت سہولیات مہیارکرانے کےلئے ریاست میں یہ سنجیونی کلینک قائم کئے جارہے ہیں۔

وزیر یادو نے کہا کہ سنجیونی ہیلتھ سینٹر ریاست کے صحت کے شعبہ میں بڑی سوغات ہے۔اس سے شہریوں کو صحت خدمات اور سہولیات ملیں گی۔

اس موقع پر یادو نے ’سوچھتا سروے رتھ2020‘ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

مزید پڑھیں : خاتون صنعت کاروں کے سامنے درپیش چیلنجز

سنجیونی کلیکنک شہری انتظامیہ محکمےکی جانب سے بنائی گئی عمارت میں چلایا جائےگا۔ان میں او پی ڈی سروس،حاملہ خواتین کی جانچ،ٹیکاکاری،متعدی بیماریوں کا علاج ،بزرگوں کےلئے علاج کی سہولت،بچوں کی بیماریون کا علاج،،غیر متعدی بیماریوں جیسے کینسر،ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کی اسکریننگ اور علاج کی سہولت رہےگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.