ETV Bharat / state

امت شاہ سے ایم ایل اے معاملے میں مداخلت کی اپیل - مدھیہ پردیش نیوز

مدھیہ پردیش میں گذشتہ دس دن سے جاری سیاسی واقعات کے درمیان، وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے اپیل کی کہ بنگلور میں یرغمال بنائے گئے 22 کانگریسی ممبران کو بحفاظت اپنی ریاستوں میں بھیجنے کے معاملے میں اپنے اختیارات کا استعمال کریں۔

کمل ناتھ نے امت شاہ کو خط لکھا
کمل ناتھ نے امت شاہ کو خط لکھا
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 11:34 PM IST

امت شاہ کو لکھے گئے خط میں کمل ناتھ نے تین مارچ سے شروع ہونے والے واقعات کی تفصیلی وضاحت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ممبران اسمبلی نے کانگریس کے ان ارکان اسمبلی سے استعفے اسپیکر کو پیش کردیئے اور اب یہی بی جے پی لیڈر فلور ٹیسٹ کی بات کر رہے ہیں۔

انہوں نے امت شاہ کو یقین دلایا کہ مدھیہ پردیش آنے پر ان ارکان اسمبلی کو ریاست میں مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی اور یہ ریاستی حکومت کا فرض ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.