ETV Bharat / state

سینئیرصحافی کے انتقال پر کمل ناتھ کا اظہارافسوس - ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ ایک روز نامہ کےسیاسی تجزیہ نگار رشی پانڈے کے والد سریش چندر پانڈے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

cm kamal nath mourns suresh chandra pandey's death
سینئیر صحافی سریش چندرپانڈے کےانتقال پر وزیراعلیٰ کمل ناتھ کا اظہار افسوس
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:11 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:00 AM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نےآنجہانی کی روح کے ابدی سکون کے لیے دعا مانگی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے۔

cm kamal nath mourns suresh chandra pandey's death
سینئیر صحافی سریش چندرپانڈے کےانتقال پر وزیراعلیٰ کمل ناتھ کا اظہار افسوس

وزیراعلیٰ نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں سریش پانڈے کے صاحبزادے رشی پانڈے سے تعزیت پیش کی ہے اور کہا ہےکہ وہ اد دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ وزیراعلیٰ کمل ناتھ سے ان کے ذاتی تعلقات ہیں، اس بنا پر انہوں نے اپنی ذاتی ٹوئٹ میں مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سریش پانڈے کے انتقال سے صحافتی حلقے میں غم کی لہر ہے، انہوں نے اپنی ساری زندگی صحافت کے اعلیٰ اقدار کو نبھانے میں گزار دی، وہ اپنے زمانےکے مشہور صحافی تھی۔

سریش پانڈے کافی دنوں سے بیماری چل رہے تھے، مگر رواں برس ان کی بیماری میں مزید اضافہ ہوگیا، اس سے وہ جانبر نہ ہوسکے، اور یہی ایک طرف سردی اور دوسری طرف بیماری ان کی موت کا سبب بنی۔

وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے ساتھ ساتھ دیگر اصحاب کی جانب سے سریش پانڈے کے صاحبزادے رشی پانڈے کو تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:00 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.