ETV Bharat / state

بورڈ امتحان: متنازعہ سوال پروزیراعلی نے ایکشن لیا

مدھیہ پردیش بورڈ کے 10 ویں کی سوشل سائنس کے سوال نامے میں 'آزاد کشمیر' کو لیکر متنازعہ سوال پوچھا گیا ہے۔ جس کو لیکر وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی سول نامہ تیار کرنے والے افسر کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 10:50 PM IST

وزیر اعلیٰ کمل ناتھ
وزیر اعلیٰ کمل ناتھ

مدھیہ پردیش بورڈ کی 10 ویں کے امتحان میں سوشل سائنس کے پیپر میں پوچھے گیے متنازعہ سوال کو لیکر وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ دراصل اس پیپر میں نقشے میں' آزاد کشمیر' کو دکھانے کا سوال دیا گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت بھی دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ کمل ناتھ کی ہدایت پر سوال تیار کرنے والے افسر کو فوری طور سے معطل کر دیا گیا ہے۔

اس معاملے پر کانگریس ترجمان درگیش شرما کا کہنا ہے کہ 10 ویں کے امتحان میں کشمیر کو لیکر جو سوال کیا گیا ہے، وہ یقینی طور پر غلط ہے۔ اس معاملے میں وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی ہدایت پر اس معاملے میں نوٹس لیتے ہوئے پیپر سیٹ کرنے والے افسر کو معطل کر دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی حالات میں کشمیر بھارت کا جو حصہ ہے، ہمارا سب سے اوپر ہے۔ اس پر اس طرح کے سوال اٹھانے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔

درگیش شرما کا کہنا ہے کہ جو گزشتہ 15 برسوں سے سنگھی سوچ مدھیہ پردیش میں کام کر رہی تھی، وہ کہیں نہ کہیں آج بھی کام کر رہی ہے۔ اس طرح کی سازش آئے دن کر رہی ہے۔

غورطلب ہے کہ دسویں درجہ کے سوشل سائنس کے پیپر میں آزاد کشمیر کو لیکر دو سوال پوچھے گیے ہیں۔ سوال نمبر میں صحیح جوڑے میں ملانے کو لیکر آزاد کشمیر کو لیکر آپشن دیا گیا ہے۔ وہیں سوال نمبر 26 میں بھارت کے نقشے میں آزاد کشمیر کو دکھانے کے لیے کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.