ETV Bharat / state

سی اے بی کی مخالف محض کانگریس ہی نہیں: سندھیا - جوتیہ رادیتہ سندھیا کا بیان

شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں منظوری کے بعد کانگریس کے سینیئر رہنما نے کہا کہ اس بل کی مخالفت محض کانگریس ہی نہیں دیگر پارٹیاں بھی کرتی ہیں۔

سی اے بی کی مخالف محض کانگریس ہی نہیں
سی اے بی کی مخالف محض کانگریس ہی نہیں
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 2:58 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس رہنما جوتیہ رادیتہ سندھیا نے کہا کہ کانگریسی نہیں شمالی مشرقی پارٹیاں بھی اس ترمیمی بل کے خلاف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے بہت سی ریاستوں میں اس کی مخالفت کی جارہی ہے، جب ہمارا آئین لکھا گیا تو اس وقت بابا صاحب نے اسی کو کسی بھی نقطہ نظر سے نہیں دیکھا گیا۔

انہوں نے کہا تھا کہ کسی میں کوئی فرق نہیں ہر مذہب کے عقیدت رکھنے والوں کو یکساں مقام حاصل ہے، صرف بھارتیہ نظریے سے دیکھا جو بھی اس ملک میں رہتا ہے وہ ایک بھارتی ہے۔

اس ملک میں وسودیو کوٹمبھ کم کی خصوصیات رہی ہے بھارت کی تاریخ تین چار ہزار برس قدیم ہے، اس لیے بھارتی تہذیب سبھی کو خوش آمدید کہتی ہے، کبھی کسی سے بنیادی فرق نہیں رہا۔

انہوں نے کہا کہ آج جو بل پیش کیا جارہا ہے وہ مذہب کے بنیاد پر ہے جو بھارت کے لیے بہتر نہیں ہے۔

Intro:شہریت بل کے خلاف کانگریسی نہیں دیگر پارٹیاں بھی ہیں مخالف, سندھیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس رہنما جوتی رابتہ سندھیا نے کہا کہ کانگریسی نہیں شمالی مشرقی پارٹیاں بھی خلاف ہے شہریت بل کے
اندور : سینئر کانگریس رہنما جوتی رادت سندھ یہاں نے نامہ نگاروں سے کہا کی شہریت ترمیمی بل کے خلاف کانگریسی نہیں شمالی مشرقی پارٹیاں بھی اس کے خلاف ہے ملک کے بہت سی ریاستوں میں اس کی مخالفت شروع ہوگئی ہے جب ہمارا آئین لکھا گیا تو اس وقت بابا صاحب نے اسی کو بھی نقطہ نظر سے نہیں دیکھا کسی میں کوئی فرق نہیں تلاشا آقا ہر مذہب کے عقیدت رکھنے والوں کو یکساں مقام دیا صرف ہندوستانی نظریے سے دیکھا جو بھی اس ملک میں رہتا ہے وہ ایک ہندوستانی ہیں اس ملک میں واسودیو کوٹب کی خصوصیات رہی ہے ہندوستان کی تواریخ بڑی قدیمی تین چار ہزار سالوں سے ہندوستانی تہذیب سبھی کو خوش آمدید کہا ہے کبھی کسی سے بنیادی فرق نہیں رہا آج جو بل پیش کیا جا رہا ہے وہ مذہب کے بنیاد پر ہے جو ہندوستان کے لئے یے درست نہیں ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.