ETV Bharat / state

بھوپال: اس بار خاص ہے یہ پتنگ

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 10:12 AM IST

مکرسنکرانتی کے مدنظر بازاروں میں رونق میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پیر کے روز بازار میں بڑی تعداد میں لوگ خریداری کرتے نظر آئے۔ دارالحکومت بھوپال کے بازاروں میں پتنگوں کی دکانیں الگ ہی رنگ میں نطر آئیں۔ ان دکانوں پر مودی پتنگ سب کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں۔

اس بار خاص ہے یہ پتنگ
اس بار خاص ہے یہ پتنگ

مکرسنکراتی کا دن خوشی کی علامت ہے۔ جدید دور میں بھی مکر سنکرانتی کے دن پتنگ اڑانے کے رواج کو آج بھی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، جو برسوں سے چلا آ رہا ہے۔

اس بار خاص ہے یہ پتنگ، دیکھیں ویڈیو
اس بار بھی دکانوں پر طرح۔ طرح کی پتنگ دستیاب ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ لوگوں کے درمیان وزیر اعظم مودی کی تصویر والی پتنگ کی مقبولیت زیادہ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وزیر اعظم مودی کی تصویر والی پتنگ کی مانگ بہت ہے۔

پتنگ پر مہنگائی کا اثر دیکھنے ک مل رہا ہے۔ پتنگوں کی قیمت پچھلے بار کی مقابلے اس بار پتنگ 20 سے 30 فیصد تک مہنگی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی پچھلی بار کے مقابلے اس بار فروخت میں کمی ہوئی ہے۔

مانجھے کی بات کی جائے تو تو جائنیز مانجھے کو بازار نے پوری طرح سے بائیکاٹ کر دیا گیا ہے۔ چائنیز مانجھا عام لوگوں کے ساتھ۔ ساتھ پرندوں کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔
اسی کے مدنظر انتطامیہ نے اس پر بین لگا دیا ہے۔

دکانداروں کا بھی کہنا ہے کہ چائنیز مانجھا کافی مضبوط رہتا ہے، جس کے سبب لوگوں کو یہ نقصان پہنچاتا ہے اور کچھ پیسوں کے فائدے کے لیے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا ہے۔

Intro:मकर संक्रांति का दिन उमंग,उत्साह और खुशी का प्रतिक है... पतंग उड़ाने की परंपरा लंबे समय से चली आ रही है... भागदौड़ भरे जीवन में लोग इतना व्यस्त हो गए है कि लोग पहले की तरह पतंगबाजी नहीं करते हैं...लेकिन इस आधुनिक जीवन के बाद भी मकर संक्रांति के दिन पतंग उड़ाने की परंपरा आज भी उसी हर्षोल्लास के साथ मनाई जाती है जो सालों से चली आ रही... इस बार भी दुकानों पर अलग-अलग तरह की पतंगे मिल रही है...

Body:दुकानदार की माने तो लोगों के बीच प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की पतंग का सबसे ज्यादा क्रेज देखने को मिल रहा है...प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की चित्र वाली पतंग की मांग सबसे ज्यादा है... वही इसके बाद बच्चों को आकर्षित कर रही है सबसे ज्यादा डोरेमोन और कार्टून बने पतंग.... पीएम मोदी के बाद सबसे ज्यादा डोरेमोन की ही पतंगे बिक रही है....

Conclusion:20 से 30 फीसदी पतंगे महंगी

पतंग पर भी महंगाई की मार देखने को मिल रही है....पतंगों की कीमत की बात की जाए तो पिछली बार की तुलना में इस बार पतंग की कीमत 20 से 30 फ़ीसदी तक महंगी हुई है...और इसके साथ ही दुकानदार का कहना कि पिछली बार के मुकाबले इस बार थोड़ी बिक्री कम है...

चाइनीस मांझे को ना

वही मांझे की बात की जाए तो चाइनीस मांझे को बाजार ने पूरी तरीके से बॉयकॉट कर रखा है...चाइनीस मांझे से आम लोगों के साथ-साथ पक्षियों पर भी जानलेवा साबित होता है...इसी को ध्यान में रखते हुए प्रशासन ने इस पर बैन लगा रखा है.. वही दुकानदार का भी कहना है कि यह चाइनीस मांझा काफी मजबूत रहता है जिसके कारण लोगों को चोट पहुंच जाती है और कुछ पैसों के फायदे के लिए किसी की नुकसान नहीं पहुंचाया जा सकता...

बाइट,ग्राहक

बाइट, दुकानदार
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.