ETV Bharat / state

بھوپال: وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے شہر کے حالات کا جائزہ لیا - وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے شہر کے حالات کا جائزہ لیا

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کورونا وائرس کے پیش نظر دارالحکومت بھوپال میں پولیس اہلکار، صفائی ملازمین اور میڈیکل سے جڑے لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شہر میں نکلے اور حالات کا جائزہ لیا۔

chief minister shivraj singh chauhan reviewed the situation in bhopal madhya pradesh
بھوپال میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے شہر کے حالات کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 7:55 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کورونا وائرس کے بیچ کام کر رہے ملازمین و افسران کی حوصلہ افزائی کے لیے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان شہر میں نکلے۔

بھوپال میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے شہر کے حالات کا جائزہ لیا

اس دوران انھوں نے شہر کے حالات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی نے بازار میں ڈیوٹی کر رہے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی تو وہیں پھل تاجروں سے کہا کہ کوئی پریشانی آئے تو وہ مجھے بتائیں۔

اس دوران انہوں نے لوگوں سے سوشل ڈسٹینس بنانے کی بھی اپیل کی اور صفائی ملازمین کی تعریف کی۔

chief minister shivraj singh chauhan reviewed the situation in bhopal madhya pradesh
بھوپال میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے شہر کے حالات کا جائزہ لیا

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بھوپال کے کولار کے لکشمی بائی ہاسپٹل میں بنائے گئے ایڈوانس میڈیکل کورینٹین سینٹر پہنچ کر اس کا جائزہ لیا اور وہاں کی ڈاکٹرز سے بات کی۔ اس دوران انہوں نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

وہیں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی اہلیہ سادھنا سنگھ نے بھوپال کے کئی علاقوں میں راشن کی تقسیم کی۔

اس موقع پر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور ان کی اہلیہ سادھنا سنگھ نے لوگوں سے اپیل بھی کی ہے کہ لاک ڈاؤن کے درمیان لوگ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ اس خطرناک بیماری کو ہم ہرا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.