ETV Bharat / state

Bulldozer Action نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کے مکان پر چلا بلڈوزر - کھوڑیل تھانہ علاقے میں گزشتہ روز جمعرات

اندور کے قریب کھوڈیل تھانہ علاقے میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں اقلیتی طبقے کے تینوں لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ کی ماں کی تحریر پر تینوں ملزمین کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ایک ملزم کے مکان پر بلڈوزر کارروائی کی ہے۔

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کے مکان چلا بلڈوزر

author img

By

Published : Jul 7, 2023, 2:19 PM IST

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کے مکان چلا بلڈوزر

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے قریب کھوڑیل تھانہ علاقے میں گزشتہ روز جمعرات کو نابالغ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ پیش ایا ہے ۔متاثرہ کی ماں جب گھر لوٹی تو لڑکی نے پورا معاملہ اپنی ماں کو بتایا۔ اس پر متاثرہ کی ماں اور کنبے کے دیگر افراد پولیس تھانے پہنچ کر تحریر درج کرائی۔ اس پر پولیس نے ترنت کارروائی کرتے ہوئے تینوں کی تلاش شروع کر دی کچھ ہی وقفے کے بعد سب کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہی جمعہ کی صبح غیر قانون طریقے سے تعمیر ایک بدمعاش کے مکان پر بلڈوزر کارروائی کی گئی ہے۔ اس دوران علاقے میں پولیس کا سخت پہرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:MP Urination Case ملزم بی جے پی لیڈر کے گھر پر بلڈوزر چلا، پولیس کی بھاری نفری تعینات

پولیس کے مطابق کھوڑیل تھانہ علاقے میں رہنے والے نوجوانوں نے غیر قانون طریقے سے تعمیر مکان میں کام کرنے پہنچی 13 سال کی نابالغ کو مکان کی چھت پر لے جا کر واردات کو انجام دیا جب شام کو کھیت سے لڑکے کی ماں گھر پہنچی تو متاثرہ نے پورا معاملہ بتایا۔ نابالغ قبائلی برادری سے تعلق رکھتی ہے۔ واردات کے بعد علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ پولیس فورس نافذ کر رکھا ہے وہیں غیر قانون طریقے سے تعمیر مکان پر بلڈوزر چلایا گیا ہے۔ پورے علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.