ETV Bharat / state

Buldozer Action عصمت دری کے ملزم ٹیچر کا گھر زمین دوز - عصمت دری کے ملزم ٹیچر کا گھر زمین دوز

شہڈول ضلع انتظامیہ نے آج جیت پور تھانے کے کھڈا گاؤں میں عصمت دری کے ایک ملزم کی رہائش گاہ کو بلڈوز کر کے منہدم کر دیا۔Buldozer Action

عصمت دری کے ملزم ٹیچر کا گھر زمین دوز
عصمت دری کے ملزم ٹیچر کا گھر زمین دوز
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 8:34 PM IST

شہڈول: مدھیہ پردیش کی شہڈول ضلع انتظامیہ نے آج جیت پور تھانے کے کھڈا گاؤں میں عصمت دری کے ایک ملزم کی رہائش گاہ کو بلڈوز کر کے منہدم کر دیا۔Buldozer Action Against Rape Culprit In Madhya Pradesh

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاستی حکومت کی ہدایت پر کلکٹر وندنا ویدیا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کمار پرتیک نے سرکاری عملے کے ساتھ مل کر ملزم شیویندر سنگھ کنور کے غیر قانونی مکان کو منہدم کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:Old Man Beaten up with Shoes in Chhatarpur: چھتر پور میں بزرگ کی جوتوں سے پٹائی

محکمہ پولیس نے ملزم کے گھر کو مسمار کرنے کے لیے 7 تھانوں سے 51 پولیس اہلکار تعینات کیے تھے جو اس وقت جیل میں ہیں۔ آج شام ملزم ٹیچر کے گھر والوں کو ہٹا کر مکان مسمار کر دیا گیا۔Buldozer Action Against Rape Culprit In Madhya Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.