ETV Bharat / state

بھوپال: نوابوں کی تعمیر کردہ عمارتیں خستہ حالی کا شکار - مدھیہ پردیش نیوز

ریاست مدھیہ پردیش کا دارالحکومت بھوپال ایک تاریخی شہر ہے جس کے بانی دوست محمد خان تھے۔ اس شہر میں نو خاتون فرمانروا اور ایک مرد نواب نے حکومت کی ہے کیونکہ یہ نوابوں کا شہر ہے۔

buildings built by nawabs damage in bhopal
نوابوں کی تعمیر کردہ عمارتیں خستہ حالی کا شکار
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 7:36 PM IST

اس لیے یہاں نوابوں کے ذریعہ خوبصورت عمارتیں تعمیر کی گئیں جو آج عدم توجہی کا شکار ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جبکہ آج زیادہ تر نوابوں کے وقت کی تعمیر کردہ عمارت آثارقدیمہ کے تحت ہے اور اس کے باوجود یہ عمارتیں اپنی عظمت رفتہ پر آنسو بہا رہی ہیں۔

اس سال ریاست مدھیہ پردیش میں زیادہ بارش ہوئی جس کے چلتے بھوپال کی یہ تاریخی عمارتیں گرنے لگی ہے۔

بھوپال کی ان تاریخی عمارتوں شیش محل، شوکت محل اور موتی محل کو بارش کی وجہ سے نقصان ہوا ہے۔ موتی محل کا ایک حصہ پوری طرح سے زمیں بوس ہو گیا ہے۔

بھوپال میں محض یہی نہیں اور بھی ایسی کئی تاریخی عمارتیں ہیں جن پر نہ تو حکومت اور نہ ہی محکمۂ آثارِ قدیمہ دھیان دے رہا ہے جس کے چلتے یہ عمارتیں روزبروز خستہ حال ہوتی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

بھوپال اور نیمچ میں کورونا کے تازہ اعداد و شمار

بھوپال کے مقامی باشندے حکومت سے ان تاریخی عمارتوں کے تحفظ کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن حکومت ان کے مطالبات کو نظرانداز کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.