ETV Bharat / state

'بھائی ہو تو ایسا'

اپنی بہن کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے ایک بھائی نے اسے ہیلی کاپٹر سے سسرال رخصت کرکے مثال قائم کی۔ بھائی کے اس اقدام کی لوگوں میں خوب تعریف ہورہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ 'بھائی ہو تو ایسا'

بھائی نے اپنی بہن کی خواہش کو پورا کیا، بہن ہیلی کاپٹر گئی سسرال
بھائی نے اپنی بہن کی خواہش کو پورا کیا، بہن ہیلی کاپٹر گئی سسرال
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 10:50 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گنا میں ایک بھائی نے اپنی بہن کو ہیلی کاپٹر سے الوداع کیا جو علاقے میں موضوع بحث ہے۔ بھائی نے اپنی بہن کی خواہش پوری کرنے کے لیے بچپن سے ہی پر زور محنت کی تھی۔

بھائی نے اپنی بہن کی خواہش کو پورا کیا، بہن ہیلی کاپٹر گئی سسرال
بہن کی شادی ہونے کے بعد پنکج بھدوریا نے اپنی بہن پوجا کو ہیلی کاپٹر سے سسرال کے لیے رخصت کیا۔

بھائی۔بہن کی محبت کی یہ کہانی میانہ شہر سے منظر عام پر آئی ہے۔

مذید پڑھیں: آئین ہند کا حلف لے کر شادی رچائی

یہاں رہنے والی پوجا بھدوریا کو شادی کے بعد ہیلی کاپٹر میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا اور اسے دیکھنے کے لئے لوگوں کا ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوگیا۔

ان کے والد کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی۔بہن میں بہت پیار ہے۔ بچپن میں ہی اس بہن نے ہیلی کاپٹر پر سوار ہونے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

بھائی پنکج نے اپنی بہن کی اس خواہش کو پورا کرنے کا وعدہ کیا اور آخر کار اسے پورا کیا۔ اس کے لئے پنکج نے بچپن سے ہی پیسہ جمع کرنا شروع کیا تھا۔

بھائی کے اس قدم کی پورے گاؤں میں تعریف ہورہی ہے۔

Intro:बातों ही बातों में एक दिन बहन ने अपने भाई से हेलीकाप्टर में घूमने की इच्छा जताई। मजाक में कही गई इस बात को बहन तो भूल गई, लेकिन भाई ने उसकी इस इच्छा को अपना संकल्प बना लिया। बहन की शादी तय हुई, तो भाई ने तय किया वह अपनी बहन की विदाई हेलीकाप्टर से करेगा। भाई-बहन के प्रेम की कभी न भूलने वाली यह दास्तान म्याना कस्बे में सामने आई है। जहां रहने वाली पूजा भदौरिया हेलीकाप्टर में बैठकर अपने पिया के घर रवाना हुई। हेलीकाप्टर से एक बेटी की विदाई को देखने को लिए पूरा म्याना कस्बा हेलीपेड पर उमड पडा और लोग यह कहते नजर आए, कि भाई-बहन के बीच प्रेम हो तो ऐसा। Body:एक पिता के रूप में म्याना कस्बे में रहने वाले राजेन्द्र भदौरिया के लिए आज का दिन कई मायनों में खास था। एक तरफ उनकी बेटी वैवाहिक बंधन में बंधकर अपने पिया के घर जा रही थी, तो वहीं दूसरी ओर उनके बेटे ने अपनी बहन के प्रति अगाध प्रेम की एक अमिट दास्तान लिख डाली। राजेन्द्र बताते हैं कि शुरू से ही उनकी बेटी पूजा अपने भाई पंकज से खास लगाव रखती थी। एक दिन उसने बातों ही बातों में अपने भाई से हेलीकाप्टर में घूमने की इच्छा जता दी। राजेन्द्र बताते हैं पूजा तो खुद यह बात कहकर भूल गई, लेकिन पंकज ने अपनी बहन की इस इच्छा को अपना लक्ष्य बना लिया। उसने पैसे जोडना शुरू किए और जब बहन की विदाई का दिन आया, तो उसने दिल्ली जाकर सात लाख रूपए में हेलीकाप्टर भी बुक करा दिया। Conclusion:इसके लिए बकायदा उसने प्रशासन से परमिशन भी ली और आज पूजा अपने पिया के साथ हेलीकाफ्टर में बैठकर अशोकनगर जिले के भूराखेडी गांव स्थित अपनी ससुराल में पहुंच गई। 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.