ETV Bharat / state

بھوپال انضمام آندولن کا سچ، کتاب کا اجراء - dig vijay singh

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال انضمام آندولن 1949 کے سلسلے میں شہر میں کئی طرح کی غلط فہمیاں پھیلائی جاتی رہی ہیں جن پر قدغن لگانے کے لیے ایک کتاب کی تصنیف عمل میں آئی ہے۔

بھوپال انضمام آندولن کا سچ، کتاب کا اجراء
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 3:09 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:28 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کا انضمام آندولن 1949 کے سلسلے میں شہر میں کئی طرح کی غلط فہمیاں پھیلائی جاتی رہی ہے اور تحریک کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

اس تعلق سے شہر میں یہاں تک کہا جانے لگا کی بھوپال یکم جون 1949 کو آزاد ہوا تھا۔لیکن اس کا کوئی تاریخ ثبوت نہیں ہے۔

انہیں غلط فہمیوں کو دور کرنے کے مقصد اور تاریخی حقائق سمیت" بھوپال ویلینگ کرن کا سچ "نام سے ایک چھوٹی سی کتاب منظر عام پر لائی گئی جس کا آج رسم اجراء عمل میں آیا۔

بھوپال انضمام آندولن کا سچ، کتاب کا اجراء

اس موقع پر مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ مہمان خصوصی تھے اور تقریب کی صدارت وزیر اقلیتی بہبود جناب عارف عقیل نے کی۔

اس کتاب میں بھوپال کے انضمام تحریک کے سلسلے میں کتاب میں حکومت کے ذریعہ شہر بھوپال گزیٹیر اور 1947 میں حکومت ہند کے داخلہ سیکریٹری اور دیسی ریاستوں کو ضم کرنے کے کلیدی بات کرنے والے وی پی مینن کے ذریعہ تحریر کردہ کتاب ڈی اسٹوری آف دی انیگریشن آف دی انڈین اسٹیل میں مرکز حقائق کو شامل کیا گیا ہے۔

کتاب میں نواب بھوپال کی شبیہ کو بعض عناصر کے ذریعہ جو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس کی نفی میں بھی حقائق بیان کیے گئے ہیں ۔

Intro:

بھوپال انضمام آندولن کا سچ کتاب کا اجراء ۔سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ مہمان خصوصی اور وزیر عارف عقیل نے کی صدارت۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کا انضمام آندولن 1949 کے سلسلے میں شہر میں کئی طرح کی غلط فہمیاں پھیلائی جاتی رہی ہے اور تحریک کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئیں۔ یہاں تک کہا جانے لگا کی بھوپال یکم جون 1949 کو آزاد ہوا تھا۔لیکن اس کا کوئی تاریخ ثبوت نہیں ہے ۔انہیں غلط فہمیوں کو دور کرنے کے مقصد اور تاریخی حقائق سمیت" بھوپال ویلینگ کرن کا سچ "نام سے ایک چھوٹی سی کتاب منظر عام پر آئی ہے۔ جس کا اجراء عمل میں آیا ۔اس موقع پر مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ مہمان خصوصی تھے اور تقریب کی صدارت وزیر اقلیتی بہبود جناب عارف عقیل نے کی ۔اس کتاب میں بھوپال کے انضمام تحریک کے سلسلے میں کتاب میں نہ صرف حکومت کے ذریعہ شئع بھوپال گزیٹیر اور 1947 میں حکومت ہند کے داخلہ سیکریٹری اور دیسی ریاستوں کو ضم کرنے کے کلیدی بات کرنے والے وی پی مینن کے ذریعہ تحریر کردہ کتاب ڈی اسٹوری آف دی انیگریشن آف دی انڈین اسٹیل میں مرکز حقائق کو شامل کیا گیا ہے ۔کتاب میں نواب بھوپال کی شبیہ کو بعض عناصر کے ذریعہ جو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس کی نفی میں بھی حقائق دیے گئے ہیں ۔

بائٹ۔ شاہ نواز خان ایڈووکیٹ ۔۔۔۔۔۔مصنف "بھوپال انضمام آندولن کا سچ "Conclusion:بھوپال انضمام کا سچ کتاب کا اجراء ۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.