ETV Bharat / state

بی جے پی کی ترقی تباہ کن: دگوجے - دگوجے

مدھیہ پردیش کی بھوپال پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ نے آج پنچایتی راج کے دن کے بہانے بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جےپی کی ’تباہ کن ترقی ‘کو عوام پہچانیں۔

دگوجے
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 3:21 PM IST

سنگھ نے آج صبح مسلسل چار ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے مشن کوپرا کرنے میں مدھیہ پردیش ان کے دور اقتدار میں پنچایتی راج کو قائم کرنے والی ملک کی پہلی ریاست بنا۔انہوں نے اعدادو شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں دیہی خود مختاری والی حکومت پر کامیابی سے عمل ہوسکا۔

کسی فرد واحد پر مرکوز مودی راج سے الگ یہ اقتدار میں عام آدمی کی حصہ داری کو بڑھانے کی کوشش تھی۔

سابق وزیر اعلی نے الزام لگایا کہ جمہوریت کی حفاظت اور اسے مضبوط کرنے والی تنظیموں کو اس سے پہلے کبھی اتنا کمزور اور خراب نہیں کیاگیا ہے،جتنا کہ پچھلے پانچ برسوں میں بی جےپی حکومت کے دور اقتدار میں ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام بی جےپی کی’تباہ کن ترقی‘ کو پہچانیں۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.