ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کے عہدیداروں کا استعفی

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:48 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:27 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقلیتی مورچہ کی مدھیہ پردیش یونٹ کے 60 سے زیادہ کارکنان اور عہدیداروں نے آج شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت کرتے ہوئے اپنی رکنیت اور عہدے سے اجتماعی طور پر استعفی دینے کا دعوی کیا ہے۔

سی اے اے کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کے عہدیداروں کا استعفی
سی اے اے کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کے عہدیداروں کا استعفی

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پریس کانفرنس کرکے مورچہ کے جنرل سکریٹری وسیم خان سمیت کھنڈوا، دیواس کے 60 سے زیادہ مرد و خواتین نے دعوی کیا ہے کہ وہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور ریاستی بی جے پی صدر راکیش سنگھ کو اپنا استعفی نامہ سونپ چکے ہیں۔ استعفی سوپنے والوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے بی جے پی کے سرگرم رکن اور اقلیتی مورچہ میں عہدیدار رہے ہیں۔

ادھر اس سلسلے میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی نائب صدر ناصر شاہ سے پوچھے جانے پر انہوں نے بتایا کہ استعفی دینے والوں میں سے زیادہ تر ارکان اور عہدیدار تین طلاق کے معاملے پر پہلے ہی استعفی دے چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ استعفی دینے والوں میں صرف تین ہی لوگ فی الحال مورچہ کے عہدیدار ہیں۔

انہوں نے سی اے اے کی حمایت کرتے ہوئے مخالفت کرنے والوں پر الزام لگایا کہ اس مخالفت کی قیادت کرنے والے رہنما اپنے ذاتی مفاد کے لیے اقلیتوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 23 2020 10:15PM

سي اےاے کے خلاف بی جے پی اقلیتی مورچہ کے عہدیداروں کا استعفی

اندور، 23 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقلیتی مورچہ کی مدھیہ پردیش یونٹ کے 60 سے زیادہ کارکنا ن اور عہدیداروں نے آج شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) کی مخالفت کرتے ہوئے اپنی رکنیت اورعہدے سے اجتماعی طور پر استعفی دینے کا دعوی کیا ہے۔

یہاں ایک پریس کانفرنس کرکے مورچے کے اندور شہر کے جنرل سکریٹری وسیم خان سمیت کھنڈوا، دیواس کے 60 سے زیادہ مردو خواتین نے دعوی کیا کہ وہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور ریاستی بی جے پی صدر راکیش سنگھ کو اپنا استعفی نامہ سونپ چکے ہیں۔ استعفی سوپنے والوں نے دعوی کیا کہ وہ طویل عرصے سے بی جے پی کے سرگرم رکن اور اقلیتی مورچہ میں عہدیدار رہے ہیں۔

ادھر، اس سلسلے میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی نائب صدر ناصر شاہ سے پوچھے جانے پر انہوں نے بتایا کہ استعفی دینے والوں میں سے زیادہ ترار کان اور عہدیدار تین طلاق کے معاملے پر پہلے ہی استعفی دے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ استعفی دینے والوں میں صرف تین ہی لوگ فی الحال مورچے کے عہدیدار ہیں۔

انہوں نے سي اےاے کی حمایت کرتے ہوئے مخالفت کرنے والوں پر الزام لگایا کہ اس مخالفت کی قیادت کرنے والے لیڈر اپنے ذاتی مفاد کے لئےاقلیتوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔

یو این آئی۔ این یو۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.