ETV Bharat / state

جیت کے بعد پرگیہ سنگھ ٹھاکر پارٹی دفتر نہیں پہنچیں - جیت کا جشن

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور بی جے پی کی جیت کو لے کر بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں جشن کا ماحول ہے۔

جیت کے بعد پرگیہ سنگھ ٹھاکر پارٹی دفتر نہیں پہنچیں
author img

By

Published : May 23, 2019, 9:21 PM IST

کانگریس امیدوار کے مقابل بھارتیہ جنتا پارٹی نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو میدان میں اتارا تھا اور سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نےکانگریس امیدوار دگ وجے سنگھ کو کثیر ووٹوں سے شکست دی ہے۔تاہم جیت حاصل کرنے کے بعد وہ بی جے کے دفتر نہیں پہنچیں۔

جیت کے بعد پرگیہ سنگھ ٹھاکر پارٹی دفتر نہیں پہنچیں

بھوپال میں گزشتہ تین دہائیوں سے بی جے پی کامیابی حاصل کرتی آ رہی ہے۔ پچھلی بار بی جے پی کے پرکاش سنجر نے تین لاکھ 70 سے زیادہ ووٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

پارٹی کے سینیئر رہنما ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نظر آئے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان نرمل بھارگو نے بتایا یا کہ یہ مودی لہر ہے، لوگ نریندر مودی کے ترقیاتی کامو ں سے خوش ہیں، یہی وجہ ہے کہ آج بی جے پی کامیابی کی راہ پر ہے۔

Intro:بھوپال میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور بڑھتی لیٹ کو لے کر بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں جشن کا ماحول -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس امیدوار کے مقابل بھارتیہ جنتا پارٹی نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو میدان میں اتارا تھا- آج نتائج کے دن سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر میں میں کانگریس امیدوار کو کو کو 298,185 ووٹوں سے پیچھے چھوڑ دیا ہے ہے- جس پر بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں بی جے پی کارکنان میں خوشی کی لہر ہر دور پڑی ہے -
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کے ترجمان نرمل بھارگو نے بتایا یا کہ یہ مودی لہر ہیں- لوگ نریندر مودی کے ترقیاتی کامو سے خوش ہے جس طرح سے وہ ملک کو لے کر چل رہے ہیں اس سے عوام خوش ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج بھارتی جنتا پارٹی کامیابی کی راہ پر ہے - وہی انہوں نے کہا ہاں کانگریس نے نے جب دگ وجے سنگھ کے نام کا اعلان کیا تھا اسی وقت سے ہمیں یقین تھا کہ بھوپال کیسی کھٹ سیٹ اب بھی جیتے گے-

بائٹ -نرمل بھارگو......... ترجمان بھارتی جنتا پارٹی ٹی

Conclusion:بھوپال میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور بڑھتی لیٹ کو لے کر بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں جشن کا ماحول
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.