ETV Bharat / state

اوما بھارتی کورونا سے متاثر - سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما اوما بھارتی

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما اوما بھارتی کورونا سے متاثر پائی گئیں ہیں۔ انہوں نے خود ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔

بی جے پی رہنما اوما بھارتی کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:55 AM IST

Updated : Sep 27, 2020, 9:06 AM IST

بی جے پی کی سینئر رہنما اوما بھارتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ، 'میں آپ کو جانکاری یہ دے رہی ہوں کہ میں نے آج اپنی پہاڑ کی یاترا کے اختتام کے آخری دن میں کورونا ٹیسٹ کی ٹیم کو بلویا کیوں کہ مجھے گزشتہ 3 دن سے ہلکا بخار تھا۔'

بی جے پی رہنما اوما بھارتی کورونا سے متاثر
بی جے پی رہنما اوما بھارتی کورونا سے متاثر

انہوں نے کہا کہ'میں نے ہمالیہ میں کووڈ -19 کی تمام قانونی اور معاشرتی دوری کا خیال کیا اس کے باوجود میں کورونا مثبت پائی گئی ہوں۔'

یہ بھی پڑھیں: کووڈ-19 کی جانچ کے لیے دیسی ٹیسٹ کٹ تیار

انہوں نے کہا 'میں ابھی ہری دوار اور رشیکیش کے وندے ماترم کنج کے قرنطینہ میں ہوں، جو میرے کنبے کی طرح ہیں۔ میں 4 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کراؤں گی اور اگر صورتحال یکساں رہی تو ڈاکٹروں کی مشاورت کے مطابق فیصلہ کروں گی۔ میرے رابطے میں جو بھی بھائی بہین آئے ہیں ان سب سے میری اپیل ہے کہ وہ اپنا کرونا ٹیسٹ کروائیں اور احتیاط برتیں۔'

Last Updated : Sep 27, 2020, 9:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.