ETV Bharat / state

MP Local Body Elections: مدھیہ پردیش بلدیاتی انتخابات کے لیے بی جی پی امیدواروں کا اعلان

دیر سے ہی صحیح پر بھارتی جنتا پارٹی نے اپنے میئر امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ اندور، گوالیار اور رتلام سے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلا مرحلہ 6 جولائی اور دوسرا مرحلہ 13 جولائی کو ہوگا۔MP Local Body Elections

مدھیہ پردیش بلدیاتی انتخابات کے لیے بی جی پی نے امیدواروں کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:10 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں شہری بلدیات انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے میئر عہدے کی امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلسل چل رہے غور و خوض کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے 16 میونسپل کارپوریشن میں سے 13 کے لیے میئر امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔MP Local Body Elections

مدھیہ پردیش بلدیاتی انتخابات کے لیے بی جی پی نے امیدواروں کا اعلان کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے تین اضلاع اندور, گوالیار اور رتلام میونسپل کارپوریشن میئر امیدواروں کے نام کو ہولڈ پر رکھا ہے۔ بھارتی جنتا پارٹی کی فہرست میں بھوپال سے مالتی رائے، جبلپور سے جتندر جامدار، اجین سے مکیش ٹٹوال، ریوا سے وشو یشور پانڈے، ستنا سے یوگیش انگلش تامر کار، برہانپور سے مانڈوی پٹیل، مورینا سے مینا جاٹو، ساگر سے سنگیتا تیواری، سنگرولی سے چندر پرتاب وشو کرما، کٹنی سے جیوتی دکشت، چھندواڑا سے اننت دھروے، کھنڈوا سے امریتا یادو اور دیواس سے گیتا کے نام کا اعلان کیا ہے۔

بھوپال میں وبھا پٹیل ایک بار پھر کانگریس کی طرف سے میئر امیدوار ہیں۔ ایک بار وہ بی جے پی کی کرشنا گور سے ہار گئی تھیں۔ کارپوریٹر رہ چکی مالتی رائے کا اب مقابلہ میئر امیدوار وبھا پٹیل سے ہوگا۔ کانگریس نے ان امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے جو جیتنے کا پورا دم رکھتے ہیں۔ اس دوران بھارتی جنتا پارٹی کی طرف سے میئر عہدے کے لیے رکن اسمبلی کرشنا گور کا نام بھی سامنے آیا تھا، لیکن رکن اسمبلی ہونے کی وجہ سے رضامندی نہیں بن پائی۔ لہذا بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس بار کارپوریٹر لیول کی مال تیرائے کو بڑا موقع دیا ہے۔

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلا مرحلہ 6 جولائی اور دوسرا مرحلہ 13 جولائی کو ہوگا۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 17 جولائی کو اور دوسرے مرحلے کی 18 جولائی کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: Madhya Pradesh Local Body Elections: مدھیہ پردیش بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ کیلئے بی جے پی میں کھینچ تان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.