ETV Bharat / state

MP Election 2023 BJP Candidates List بی جے پی نے چھتیس گڑھ میں 21 اور مدھیہ پردیش کے لیے 39 امیدواروں کا اعلان کیا

author img

By

Published : Aug 17, 2023, 7:21 PM IST

بدھ کو بی جے پی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں ان امیدواروں کے ناموں کو منظوری دی گئی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہونے والی اس میٹنگ کی صدارت بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا نے کی۔

بی جے پی
بی جے پی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعرات کو چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لئے بالترتیب 21 اور 39 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات نومبر میں ہونے والے ہیں۔

بدھ کو بی جے پی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں ان امیدواروں کے ناموں کو منظوری دی گئی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہونے والی اس میٹنگ کی صدارت بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا نے کی، جب کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ اور پارٹی کی قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش بھی میٹنگ میں موجود تھے۔

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لیے اعلان کردہ امیدواروں کی فہرست اس طرح ہے:

پریم نگر سے بھولن سنگھ مراوی، بھٹگاؤں سے لکشمی راجواڑے، پرتاپ پور (درج فہرست قبائل-ایس ٹی) سے شکنتلا سنگھ پورتھے، رامانجو گنج (ایس ٹی) سے رام وچار نیتام، لوندر (ایس ٹی) سے پربوج بھینج، کھرسیا سے مہیش ساہو، دھرمجاگڑھ (ایس ٹی) سے ریش چندر راٹھیا کوربا سے لکھنلا داونگن، مرواہی (ایس ٹی) سے پرناو کمار مرپچی، سرائے پالی (ایس سی) سے سرلا کوسریا، کھلاری سے الکا چندراکر، ابھان پور سے اندرکمار ساہو، راجم سے روہت ساہو، سہاوا (ایس ٹی) سے شرون مرکام، دونڈی لوہارا (ایس ٹی) سے دیو لال ہلوا ٹھاکر، پاٹن سے وجے بگھیل ایم پی، خیراگڑھ سے وکرانت سنگھ، کھجی سے گیتا گھاسی ساہو، محلہ مان پور (ایس ٹی) سے سنجیو ساہا، کانکیر (ایس ٹی) سے آشارام نیتام اور بستر (ایس ٹی) سے منیرام کشیپ۔

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ میں کانگریس حکومت تشکیل دے گی، ریونت ریڈی

مدھیہ پردیش کے امیدواروں کی فہرست اس طرح ہے:

سبل گڑھ سے سرلا وجیندر راوت، سماولی سے ادل سنگھ کنسانا، گوہد سے لال سنگھ آریہ، پچھور سے پریتم لودھی، چاچوڑا سے پرینکا مینا، چندیری سے جگناتھ سنگھ رگھوونشی، بندہ سے وریندر سنگھ لمبردار، مہاراج پور سے کاماکھیا پرتاپ سنگھ، چھترپور سے للتا یادو، پتھریا سے لکھن پٹیل، گننور (ایس سی) سے راجیش کمار ورما، چتر کوٹ سے سریندر سنگھ گہروار، پشپراج گڑھ (ایس ٹی) سے ہیرا سنگھ شیام، بڑوارہ (ایس سی) سے دھیندر سنگھ، برگی سے نیرج ٹھاکر، جبل پور ایسٹ (ایس ٹی) سے انچل سونکر، شاہ پورہ (ایس ٹی) سے اوم پرکاش دھوروے، بیچھیا (ایس ٹی) سے وجے آنند مراوی، بیہر (ایس ٹی) سے بھگت سنگھ نیتام، لانجی سے راجکمار کرائے، برگھاٹ (ایس ٹی) سے کمل مسکولے، گوٹیگاؤں (ایس سی) سے مہیندر ناگیش، سوسر سے نانا بھاؤ موہوڈ، پانڈھرنا (ایس ٹی) سے پرکاش اوئیکے، ملتائی سے چندر شیکھر دیشمکھ، بھینس دیہی (ایس ٹی) سے مہندر سنگھ چوہان، بھوپال نارتھ سے آلوک شرما، بھوپال سنٹرل دھرو نارائن سنگھ، سونکچھ (ایس ٹی) سے) راجیش سونکر، مہیشور (ایس سی) سے راج کمار میو، کسراود سے آتما رام پٹیل، علی راج پور (ایس ٹی) سے ناگر سنگھ چوہان، جھابوا (ایس ٹی) سے بھانو بھوریا، پیٹلاود (ایس ٹی) سے نرملا بھوریا، کوکشی (ایس ٹی) سے جئے دیپ پٹیل، دھرمپوری (ایس ٹی) سے کالو سنگھ ٹھاکر، راؤ سے مدھو ورما، ترانا (ایس سی) سے تارا چند گوئل اور گھاٹیا (ایس سی) سے ستیش مالویہ۔

یواین آئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.