ETV Bharat / state

بھوپال: سی اے اے مخالف ستیہ گرہ میں قومی یکجہتی کا نظارہ - bhopal

بھوپال میں جاری شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ستیہ گرہ قومی یکجہتی کی مثال بن گئی ہے، اقبال میدان میں جاری اس ستیہ گرہ میں مختلف مذاہب کے رہنما شریک ہو کر متنازع قانون کی مخالفت کر رہے ہیں۔

سی اے اے مخالف ستیہ گرہ
سی اے اے مخالف ستیہ گرہ
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:37 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:28 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ستیہ گرہ جاری ہے جو اب قومی یکجہتی کی مثال بن گئی ہے۔

بھوپال کے اقبال میدان میں جاری ستیہ گرہ میں سبھی مذاہب کے رہنماؤں نے متنازع قانون کی مخالفت کی۔

ستیہ گرہ میں قومی یکجہتی کا نظارہ، ویڈیو

ستیہ گرہ میں پہنچے مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے کہا کہ 'یہ ملک سبھی مذاہب کے لوگوں کا ہے اور ہر کسی کو اس ملک میں رہنے کا حق ہے اور وہ حق انہیں ملنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ 'اس طرح کا کوئی بھی قانون نافذ نا کیا جائے جس سے اس ملک کی سالمیت کو خطرہ ہو، انہوں نے مزید کہا کہ 'یہ قانون لوگوں کو تقسیم کرنے والا قانون ہے اور ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی یہ چاروں بھارت کے چار ستون ہیں اگر ایک بھی ٹوٹ ستون گیا تو ملک سنبھل نہیں پائے گا، اس لیے چاروں کو ایک جیسا رہنے دیا جائے۔

عیسائی مذہب کے رہنما نے کہا کہ 'آئین انسان کا بنایا ہوا ہے اس لیے اس پر لڑائی ٹھیک نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ خدا نے ہمیں انسان بنایا اور محبت سے رہنے کا پیغام دیا تو اسی بات کو مان کر چلیں اور ایکدوسرے کو تقسیم کرنے کا کام نہ کریں۔

Intro: بھوپال میں چل رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ستیہ گرہ بنا قومی یکجہتی کی مثال اقبال میدان پہنچے سب ہی مذہب کے مذہبی رہنوماں اور کالے قانون کی مخالفت_

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے ہیں ستیہ گرہ بنا قومی یکجہتی کی مثال آل اقبال میدان پر پہنچے سبھی مذہب کے مذہبی رہنوماں اور مرکزی حکومت کے کالے قانون کی مخالفت کی اور کہا ہندستان سبھی مذہب کی لوگوں کا ہے اور سب کو ہی شہریت کا حق ہے اور وہ حق انہیں ملنا چاہیے- اور کسی بھی طرح کا قانون نافذ نہ کیا جائے آئیے آج یہاں کہا گیا کہ یہ قانون لوگوں کو تقسیم کرنے والا قانون ہے اور ہندو, مسلم, سکھ, عیسائی ہندوستان کے چار کھمبے ہیں ایک بھی ٹوٹ گیا تو ملک سنبھل نہیں پائے گا- اس لئے چاروں کو ایک جیسا رہنا دیا جائے آئے- عیسائی مذہب کے رہنما نے کہا آئین انسان کا بنایا ہوا ہے اس لیے اس پر لڑائی ٹھیک نہیں ہے - انہوں نے کہا کہ اوپر والے نے ہمیں انسان بنایا اور محبت سے رہنے کا پیغام دیا تو اسی بات کو مان کر چلے اور خود کو بانٹنے کا کام نہ کرے-

بائٹ - گیانی گرمیت سنگھ......... سکھ رہنما ماں
بائٹ - دھرمیندر شرما................ہندو رہنما
بائٹ پیٹ ڈاکٹر ناکس .............عیسائی رہنما

Conclusion:بھوپال کی اقبال میدان پر چل رہے ستیہ گرہ بنا قومی یکجہتی کی مثال-
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.