ETV Bharat / state

بھوپال: سیکس ریکٹ کا انکشاف - بھوپال پولیس

بھوپال پولیس نے ایک بڑے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے اور اس ضمن میں کولار علاقے سے نو لڑکیوں اور گیارہ مردوں کو جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

سیکس ریکٹ کا انکشاف
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 9:47 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:46 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہنی ٹریپ معاملے ابھی سرد بھی نہیں ہوا تھا کہ پولیس نے ایک بڑے سیکس ریکٹ کا انکشاف کیا ہے۔

ہنی ٹریپ معاملہ نوکر شاہوں سے لے کر سیاست دانوں تک گرم تھا جبکہ اسی دوران دارالحکومت بھوپال میں پولیس نے تین گروہ کا انکشاف کیا ہے جو جسم فروشی کے ساتھ بلیک میلنگ کا کام کررہے تھے۔

سیکس ریکٹ کا انکشاف، ویڈیو

بھوپال کولرر تھانہ علاقے سے کرائم برانچ کی گرفت میں آنے والے سیکس ریکٹ میں انکشاف ہوا کہ یہاں لوگوں کی پسند کی کال گرل کا فوٹو گراہکوں کو دکھایا جاتا تھا اور اس کے بعد گراہکوں کی پسند کے مطابق کال گرلز کو ممبئی، ناگپور اور بیتول سے بھوپال لایا جاتا تھا۔

پولیس اس معاملے میں گرفتار شدگان افراد کی کال ڈیٹیل نکال رہی ہے تا کہ اس غیر قانونی کاروبا میں ملوث مزید لوگوں کو بھی گرفتار کیا جا سکے اور یہ تار کہاں تک پھیلے ہوئے ہیں ان کا بھی انکشاف کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ اس ریکاڈ میں پولیس نے نو لڑکیوں کے ساتھ 11 مردوں کو جسم فروشی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہونے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے اور ان سبھی سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

Intro:بھوپال میں تین دن میں تین سیکس ریکٹ کا پولیس نے کیا خلاصہ ،بھوپال کے کولار علاقے سے نو لڑکیوں کے ساتھ گیارہ مردوں کو جسم فروشی کے الزام میں کیا گیا گرفتار ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہنی ٹریپ معاملے کو لے کر ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔نوکر شاہی سے لیکر سیاست تک یہ معاملہ گرما رہا ہے ۔وہی اسی بیچ دارالحکومت بھوپال میں پولیس نے ایسے تین گروہ کو پکڑا ہے جو جسم فروشی کے ساتھ بلیک میلنگ کا کام کررہے تھے ۔
بھوپال کولرر تھانہ علاقے سے کرائم برانچ کی گرفت میں آئے سیکس ریکٹ میں خلاصہ ہوا ہے کہ یہاں پسند کی کال گرل کا فوٹو گرہکوں کو دکھایا جاتا تھا ۔اس کے بعد پسند کرنے پر آن ڈیمانڈ کال گرلز کو ممبئی،ناگپور اوربیتول سے بلایا جاتا تھا --
اس معاملے میں پولیس پکڑے گئے لوگوں کی کال ڈیٹیل نکال رہی ہے تا کی پتہ لگایا جا سکے کہ یہ لوگوں کے اور کہاں کہاں کلیکشن ہے ۔غور طلب ہے کی اس ریکاڈ میں پولیس نے نو لڑکیوں کے ساتھ گیارہ مردوں کو جسم فروشی کے جرم میں گرفتار کیا ہے ۔اور ان سبھی سے پوچھتا جاری ہے ۔

بائٹ۔ شیلندر سنگھ چوہان ۔۔۔۔۔بھوپال ایس پی Conclusion:بھوپال نے ایک اور جسم فروشی ریکٹ کا خلاصہ ۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.