ETV Bharat / state

Rashtriya Secular Manch Protest Against Hatred: بھوپال میں راشٹریہ سیکولر منچ نے ملک میں نفرت پھیلانے کے خلاف احتجاج کیا - بھوپال کی خبریں

راشٹریہ سیکولر منچ نے بھوپال کے گاندھی بھون میں احتجاج Protest at Gandhi Bhavan in Bhopal کیا۔ یہ احتجاج ملک میں بابائے قوم مہاتما گاندھی جی پر غلط بیان بازی Misrepresentation of Gandhi اور دھرم سنسد کے نام پر مسلم طبقے کو نشانہ Targeting The Muslim Class بنائے جانے کو لے کر کیا گیا۔Rashtriya Secular Manch Protest Against Hatred

بھوپال میں راشٹریہ سیکولر منچ نے ملک میں نفرت پھیلانے کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 7:29 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں را شٹریہ سیکولر منچ کے زیر اہتمام بھوپال کے گاندھی بھون میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے بیٹھ کر احتجاج کیا گیا- یہ احتجاج ملک میں جس طرح سے امن و امان کو بگاڑا جا رہا ہے Law and order is Being Disturbed اور مہاتما گاندھی کے خلاف بیان بازی کے ساتھ مذہبی تقریبات Religious Ceremonies میں مسلم طبقے کے خلاف نفرت پھیلانے والے پروپیگنڈا Hateful Propaganda کے خلاف تھا-

بھوپال میں راشٹریہ سیکولر منچ نے ملک میں نفرت پھیلانے کے خلاف احتجاج کیا

احتجاج میں شرکت کرنے آئے مقررین کا کہنا ہے کہ جس طرح سے دھرم سنسد کے نام پر ہریدوار اور چھتیس گڑھ میں بیان بازی ہوئی ہے- وہ غیر آئینی ہے اور غیر انسانی ہے-

مہاتما گاندھی کو آج برا اور گھوڑسے کو اچھا کہا جا رہا ہے یہ سراسر غلط ہے- مقررین کا کہنا ہے کہ یہ سب ملک کی حکومت کے تحفظ میں کیا جا رہا ہے- مقررین کا کہنا ہے کہ اتنا سب کچھ ہو رہا ہے جو غیر آئینی ہے پھر بھی حکومت میں بیٹھے لوگ چپ ہیں اور ان لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی ہے جو ملک کے امن و امان کو خراب کر رہے ہیں-

راشٹریہ سیکولر منچ کے ذمہ داران کا کہنا ہے جس طرح ماحول ملک میں بنایا جارہا ہے ہم اس کے خلاف ہیں اور ہم کوشش کر رہے ہیں اس طرح کی طاقتوں کو کچل سکے- را شٹریہ سیکولر منچ کے ذمہ داران کا کہنا ہے جس طرح ملک میں اکثریت کے حقوق ہیں اسی طرح دوسرے طبقات کے بھی حقوق ہیں جو انہیں ملنا چاہیے اس لیے یہ احتجاج رکھا گیا ہے جس کے بعد ایک میمورینڈم اس تعلق سے صدر جمہوریہ کو پیش کیا جائے گا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.