ETV Bharat / state

بھوپال: یکم جنوری سے سی اے اے کے خلاف مسلسل احتجاج جاری

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 4:31 PM IST

ریاست پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں یکم جنوری سے بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر بھوپال کی عوام شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگاتار احتجاج کر رہی ہے۔

بھوپال کی عوام کا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگاتار احتجاج
بھوپال کی عوام کا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگاتار احتجاج

بھوپال میں یکم جنوری سے اقبال میدان میں سی اے اے، این آر سی اور این پی کے خلاف جاری ستیہ گرہ میں ہر روز نئے افراد کو شامل کرکے لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہ کیا جارہا ہے-

اب تک بہت سارے دانشوران، شعراء رضاکار تنظیموں سے وابستہ افراد و ڈاکٹرز وغیرہ کی ٹیموں نے یہاں اپنی موجودگی اور احتجاج درج کرایا ہے، یہاں پر صحافت لائیو پر گفتگو کی گئی۔

بھوپال کی عوام کا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگاتار احتجاج

اس دوران بھوپال کے علاوہ ستیا گرہ سائٹ پر بہت سی سینئر صحافی موجود تھے، صحافیوں نے اس قانون کو آئین مخالفت اور حکومت کا من مانی فیصلہ قرار دیا۔

انہوں نے اس قانون سے ناراض لوگوں کی تعداد کو ملک بھر میں تحریک سے جوڑ دیا، صحافیوں نے یہ بھی کہا کی یہ ملک تاریخ کا ایک پہلا ایسا قانون ہے جسے نافذ کرنے کے لیے حکومت کو لوگوں کے پاس جانا پڑے گا۔

Intro:ریاست پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں یکم جنوری سے بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر بھوپال کی عوام شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگاتار احتجاج کر رہی ہے-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں یکم جنوری اقبال میدان میں سی اے اے ,این سی ار این اور این پی کے خلاف جاری ستیہ گرہ میں ہر روز نئے افراد کو شامل کرکے لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہ کیا جارہا ہے- اب تک بہت سارے دانشوران,شعراء رضاکار تنظیموں سے وابستہ افراد ڈاکٹر وغیرہ کی ٹیم نیہا اپنی موجودگی درج کرائی ہے- یہاں پر صحافت لائیو پر گفتگو کی گئی- اس دوران بھوپال کے علاوہ ستیا گرہ سائٹ پر بہت سی سینئر صحافی موجود تھے- صحافیوں نے اس ترمیم آ این مخالفت اور حکومت کا من مانی فیصلہ قرار دیا- انہوں نے اس قانون سے ناراض لوگوں کی تعداد کو ملک بھر میں تحریک سے جوڑ دیا- صحافیوں نے یہ بھی کہا کی یہ ملک تاریخ کا ایک پہلا ایسا قانون ہے جسے نافذ کرنے کے لئے حکومت کو لوگوں کے پاس جانا پڑے گا-

بائٹ- اقبال مسعود........... سینئر صحافی

Conclusion:بھوپال میں یکم جنوری سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.