ETV Bharat / state

بھوپال: مسلم نوجوانوں نے ہندو خاتون کی آخری رسومات ادا کی - لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن کے دوران ہر کوئی کسی نہ کسی طرح لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہے ایسے میں بھوپال میں ٹیلا جمالپورہ علاقے میں مسلم نوجوانوں نےگنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی ہے۔

مسلم نوجوانوں نےگنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 4:39 PM IST

تفصیلات کے مطابق ایک ہندو خاتون کی ارتھی کو مسلم نوجوانوں نے نہ صرف کاندھا دیا بلکہ آخری رسومات کا سامان بھی اپنے ذاتی خرچ سے خریدا اور ہندو رسم و رواج کے مطابق چھولا وشرام گھاٹ پر آخری رسومات کی ادائیگی کی۔

مسلم نوجوانوں نےگنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی، ویڈیو

واضح رہے کہ خاتون کی موت حمیدیہ ہسپتال میں ٹی بی کی بیماری کی وجہ سے ہوئی تھی اور اس کے دو بیٹے اور شوہر لاک ڈاؤن کی وجہ سے کام بند ہونے کی وجہ سے آخری رسومات کے لیے آخری رسومات کے لیے سامان نہیں لا سکتے تھے۔

اسی اثنا پڑوسی ہونے کا فرض پورا کرتےہوئے مسلم نوجوانوں نے اس کام کو انجام دیا۔

آپ کو یہاں واضح کرتے چلیں کہ جلوس ارتھی میں شامل ہونے کے لیے ضلع انتظامیہ نے پندرہ لوگوں کو اجازت دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.