ETV Bharat / state

Bhopal Municipal Corporation بھوپال میونسپل کارپوریشن نے 838 ناشائستہ الفاظوں کو ہٹایا - ناشائستہ الفاظ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میونسپل کارپوریشن کونسل میں 838 غیر شائستہ الفاظ بولنے پر پابندی، کارپوریشن کے صدر سوریہ ونشی نے لگائی پابندی۔ الفاظ بولے گئے تو ہوگی کاروائی۔ Bhopal Municipal Corporation bans 839 words

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 8, 2023, 3:45 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی میونسپل کارپوریشن کونسل میں 338 الفاظ کا انتخاب کر کے پابندی لگا دی گئی ہے۔ اب اراکین کونسل کے اجلاس میں بحث کے دوران یہ الفاظ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ بھوپال میونسپل کورپوریشن کے صدر کشن سوریہ ونشی نے یہ پہل کی ہے۔ کونسل کہ اجلاس میں نامناسب الفاظ کو دور کرنے کے لیے ایک مکمل لغت تیار کی گئی ہے۔ بھوپال میونسپل کارپوریشن کونسل ملک کی پہلی میونسپل کارپوریشن کونسل بن گئی ہے جس نے نا شائستہ الفاظ کا انتخاب کیا اور پابندیاں عائد کیں۔ اگر کوئی ایوان کے دوران یہ الفاظ استعمال کرے گا تو اسے کاروائی کا حصہ نہیں سمجھا جائے گا۔

* مونسپل کارپوریشن نے جن الفاظوں پر پابندی لگائی ہے وہ اس طرح سے ہے۔ سسر، گندا چہرہ، 420، دھوبی کے کتے کی طرح، چلرچلر، الو کا پٹھا، بھینس کے اگے بین بجانا، ایوان میں کسی روایت کا احترام نہیں کیا جا رہا ہے، پست اتما، ارکان کیا بکواس کرتے ہیں، بدھی مر گئی ہے، ممبر کی بیوی کا غیر ضروری تذکرہ، احمق حواس باقی نہ رہنا، جھوٹ جھوٹ، جھوٹا، اتنا کرپٹ بنا دیا، میئر آپ اس طرح جواب دیتے ہیں کہ لگتا ہے اپ کسی پہاڑی مقام سے واپس آرہے ہیں، مجھے جھوٹا، بدتمیز، بے شرم، غریب ممبر، فحشہ خواتین، بے بنیاد فیصلہ، چوکڑی بھول جانا، چہرہے پر تقریر جیسے 338 الفاظ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

* اس طرح کے الفاظ استعمال کیے گئے تو ایوان سے نکالا جائے گا۔
صدر کشن سوریا ونشی نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ضرورت کے مطابق الفاظ میں ترمیم کی جائے گی۔ یہ اصطلاحات تمام کونسلروں کو دستیاب کرائی جائیں گی۔ اگر یہ الفاظ غلطی سے بولے گئے تو حدف کر دیا جائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ اگر کوئی رکن کونسلنگ کے بعد بھی بار بار یہ الفاظ استعمال کرتا ہے تو کارپوریشن کے چیئرمین اسے ایوان سے باہر نکال سکتے ہیں۔ اس اصطلاح کو کارپوریشن ہاؤس میں اج سے ہی لاگو کیا جا رہا ہے۔ اسمبلی اسپیکر سے بات کرنے کے بعد غیر پارلیمانی اصطلاحات کا کتا بچہ تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Madhya Pradesh Housing Scheme 'وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم میں رشوت کے بغیر کام نہیں'

واضح رہے کہ جس طرح سے بھوپال منونسپل کارپوریشن کونسل میں 838 غیر شائستہ الفاظ پر پابندی لگانے والی ہندوستان کی پہلی میونسپل کارپوریشن بھوپال بن گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.