ETV Bharat / state

جہانگیرآباد قبرستان میں جگہ کی کمی

بھوپال میں واقع قدیم دور کی جہانگیر آباد قبرستان میں اب تدفین کے لیے جگہ کی کمی ہورہی ہے، قبرستان کمیٹی کے مطابق یہاں اب صرف 200 افراد کو ہی دفن کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ کورونا وبا سے ہلاک تقریبا ہزاروں افراد کو یہاں دفن کا جا چکا ہے۔

Bhopal: Lack of space in Jahangir Abad cemetery
جہانگیرآباد قبرستان میں جگہ کی کمی
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 7:02 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کورونا کے سبب متاثرین کے ساتھ ساتھ اموات میں بھی غیر یقینی اضافہ ہوا اور اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین کے لیے بھوپال کے نوابی دور کے جہانگیر آباد قبرستان کا انتخاب کیا گیا۔

جہانگیرآباد قبرستان میں جگہ کی کمی

کورونا وبا سے ہوئی اموات میں اضافےکے باعث اب قبرستان میں تدفین کے لیے جگہ کم پڑ رہی ہے۔ جگہ کی قلت کی وجہ سے اب یہاں صرف 200 لوگوں کو ہی دفنانے کی جگہ بچی ہے۔کیونکہ 6 ماہ کے اندر اس قبرستان میں 1 ہزار 200 سے زیادہ تدفین عمل میں آئی ہے۔

مزید آپ کو بتادیں کہ' جہانگیر آباد قبرستان میں مدفون کیے گئے کورونا متاثرین میں ایک بڑی تعداد ان افراد کی بھی جو بھوپال میں علاج و معالجہ کی غرض سے آئے لیکن وبا کے سبب ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں:

اندور میں کورونا کے 142 نئے کیسز

ان مسائل کے سبب قبرستان کمیٹی کا کہنا ہے کہ' ڈبلیو ایچ او کے مطابق موسم سرما میں کورونا وبا میں کمی آنے کی بات کی گئی ہے۔لیکن اگر وبا کا اثر کم نہیں ہوا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں کمی نہیں ہوئی تو شائد قبرستان کمیٹی کے لیے یہ بات باعث تشویش ہوگی کہ وہ آگے کیا اقدام لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.