ETV Bharat / state

Khandwa Hotel Case کھنڈوا کے ہوٹل میں دو لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ - کھنڈوا پولیس

ضلع کھنڈوا کے ایک ہوٹل کے کمرے میں دو لڑکیاں سورہی تھیں جب بیدار ہوئی تو دیکھا کہ ہوٹل کا ویٹر ان کے ساتھ بیڈ پر سویا ہوا تھا۔Khandwa Hotel Case

کھنڈوا کے ہوٹل میں دو لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 9:52 PM IST

کھنڈوا : مدھیہ پردیش کے داراحکومت بھوپال سے دو لڑکیاں اپنے آفس کے کام کے سلسلے میں کھنڈوا گئی تھی، یہاں رات میں کو جس ہوٹل میں قیام کی تھیں وہاں جب دونوں گہری نیند میں سوگئیں تو ہوٹل کا ویٹر بھی بیڈ پر جاکر ان کے ساتھ سوگیا۔ صبح بیدار ہونے پر لڑکیوں کی اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے ویٹر سمیت ہوٹل میں کام کرنے والے دیگر ملازم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔Khandwa Hotel Case

سول لائن تھانہ کے ہوٹل رنجیت میں یہ معاملہ پیش آیا ہے۔ جہاں سنیچر کی رات بھوپال سے دو لڑکیاں ہوٹل میں قیام کی تھیں، دونوں ایک این جی او میں کام کرتے ہیں اور اپنے آفس کے کام سے کھنڈوا آئیں تھیں۔ رات میں جب دونوں سو رہی تھیں اسی وقت ہوٹل کا ویٹر بلیرام (22) ان کے کمرے میں داخل ہوا اور ان کے بیڈ پر سوگیا۔ دونوں لڑکیوں کی شکایت کے بعد پولیس نے ہوٹل مالک اور دیگر کام کرنے والوں کو طلب کیا۔ فی الحال کھنڈوا پولیس اس معاملے کی جانچ کررہی ہے اور ہوٹل کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی جارہی ہے۔

لڑکیوں نے بتایا کہ جب صبح ہم نیند سے بیدار ہوئے تو ہم نے دیکھا کہ ہمارے پاس آکر کوئی نوجوان سویا ہے۔ ہم نے فورا کھنڈوا کے این جی او کے ساتھی کو بلایا، اس کے بعد ایف آئی آر درج کرائی۔ فی الحال کھنڈوا پولیس نے شکایت کی بنیاد پر ہوٹل کے ملازم پر چھیڑ چھاڑ کا معاملہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Police Arrest Miscreants Who Kidnapped Maulana مولانا کو اغوا کرکے زمینی دستاویز پردستخط کرانے والے بدمعاش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.